Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 26 Testدرس نمبر 26: کشمیر و پاکستان

11 marks · 40 minutes · 8 questions. Covers: درس نمبر 26: کشمیر و پاکستان.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 26 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 11Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. ہندوستان کے پاس کشمیر میں داخل ہونے کےلیے کتنے زمینی راستے ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  2. کشمیر کو جانے والے کتنے راستے پاکستان کے قبضے میں ہیں؟

    1. تین

    2. پانچ

    3. سات

    4. نو

  3. کشمیر کی سب سے لمبی سرحد کس ملک سے ملتی ہے؟

    1. انڈیا

    2. چین

    3. پاکستان

    4. ایران

  4. ایران صغیرہ یا سولیس آسیا کسے کہتے ہیں؟

    1. مری کو

    2. کشمیر کو

    3. سوات کو

    4. گلگت کو

  5. کشمیر کتنی صدیوں سے پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے:

    1. دو صدیوں سے

    2. تین صدیوں سے

    3. چا صدیوں سے

    4. پانچ صدیوں سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt all · 1 × 2 = 2)

  1. کشمیر کے بارے میں دس جملوں پر مشتمل مضمون لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. طولانی ترین خط مرزی کشمیر باپاکستان ھم مرزاست پاکستان تقریبا ھفت تاراہ زمینی بہ کشمیر را تحت تصرف دارہ، دو صورتی کہ ھندوستان برای ورودبہ آن، فقط پک راہ زمینی رادر اختیار دارد۔

  2. کشمیر در حدود پنج قرن، ھمیشہ جزو تفکیک نا پذیر پاکستان امروزی بودہ است۔ ھیچکس حق ندارد این فرزند دلبند را از مادر مہربانش جدابکند۔ مسلمانان کشمیر علیہ این ظلم و عدوان قیام کردہ اند و جوانان کشمیری جان عزیز خود را دارند نثار میہنشان می کنند۔