Your school name
2nd Year فارسی Chapter 27 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
لفظ سہیلی کا کیا معنی ہے؟
سائیں سہیلی سرکار کا مزار کہاں واقع ہے؟
مندرجہ ذیل الفاظ کون سے ہیں۔ ان کی گردانیں مع ترجمہ لکھیے۔ بہ کاری رود، بہ پایان رسانید، پیمود، می دانست، درگذشت
سائیں سہیلی سرکار کس زبان میں شعر کہتے تھے؟
سائیں سہیلی سرکار اپنی وفات سے پہلے لوگوں سے کیا کہتے تھے؟
سائیں سہیلی سرکار کن کے مرید تھے؟
سبق سائیں سہیلی سرکار میں استعمال ہونے والے مرکب اضافی اور توصیفی الگ الگ کیجیے۔
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اصلشن از سادات کاظمی ملتان بود۔ اجدادش از ملتان بہ گجرات مہاجرت کردنہ۔ وی از محضر پدر بزرگوارش و دگیر علمای نامی آن زمان کسب فیض کرد۔وی در شانزدہ سالگی تحصیلات خودرا بہ پایان رسانیہ۔
وی در زندگی خودش در تمام منطقہ مشھوہ شدہ بود۔ تعداد مریدان وی خیلی زیاداست کہ در پاکستان ، ھندوستان، افغانستان، وبعضی از کشور ھای دیگر نا سرمی برند۔
سید غلام محمد شاہ بہ زودی۔ بہ سیال شریف رسید دبہ دست حضرت خواجہ شمس الدین سیالوی بیعت کردہ، بہ مجاھدہ ریاضیت پرداخت۔ چون مراح سلوک رابا موفقیت پیمود، بہ خلافت مرشد مشرف گردید۔