Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year فارسی Chapter 28 Testدرس نمبر 28: دربیمارستان

21 marks · 40 minutes · 13 questions. Covers: درس نمبر 28: دربیمارستان.

Your school name

2nd Year فارسی Chapter 28 Test

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 21Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. سعید کی ماں نے سعید کو جگانے کےلیے کسے بھیجا؟

    1. نوید کو

    2. حمید کو

    3. رشید کو

    4. مجید کو

  2. سعید صبح کتنے بجے تک بیدار نہیں ہوا تھا؟

    1. سات بجے تک

    2. آٹھ بجے تک

    3. نو بجے تک

    4. دس بجے تک

  3. ڈاکٹر نے سعید کی کس بیماری کی تشخیص کی؟

    1. بلڈ پریشر

    2. نمونیا

    3. ملیریا

    4. نزلہ زکام

  4. بیدار ہونے کے بعد سعید کہاں آیا؟

    1. لان میں

    2. بیڈ روم میں

    3. ڈرائنگ روم میں

    4. کچن میں

  5. سبق در بیمارستان میں سعید کے والد کا نام ہے:

    1. حمید

    2. نوید

    3. مجید

    4. فہمید

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 4 of 5 · 4 × 2 = 8)

  1. انہوں نے دوائیاں کہاں سے خریدیں؟

  2. کیا ڈاکٹر نے اسے ٹیکہ لگایا تھا؟

  3. سعید دیر سے کیوں جاگا؟

  4. ڈاکٹر کے خیال کے مطابق سعید کو کیا بیماری تھی؟

  5. سعید نے اپنی والدہ سے کیا کہا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. ساعت ھشت صبح ھمہ سر میز صبحانہ نشستہ بودنہ۔ سعیدتاکنون بیدار نشدہ بود۔ مادر وی نوید افر ستاد تابردارش را بیدار کند۔ بعد از چند دقیقہ، سعید وارد اطاق گذا خوری شد۔

  2. دکتر: (پس از امتحان فشار خون) اصلا نگران بناشید۔ شمافقط، سرما خوردگی دارید و ھمہ نا راحتیھاری تان در نتیجہ آن است۔ ھمین الان یک آمپولی بہ شمامی زنم۔ (آمپول می زند، نسخہ ای می نوسید و می گوید) این نسخہ رابگیتید۔

  3. آقای حمید: چشم یک کمی صبحابہ میل بفر ماپید بعد می رویم، نیم ساعت دیگر، سعیدو پدرش بہ بیمارستان پیش دکتررسیدنا۔ دکتر: بفر،اپید آقا، چہ ناراحتی دارید؟ سعید: آقای دا کترا دیشب سرفہ دا شتم۔