Your school name
2nd Year فارسی Chapter 29 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
اردو گاہ کا مطلب ہے:
درگذرہ گا جہان کے شاعر کا نام ہے:
شاعر فریدوون مشیری کے بقول دنیا کیا ہے؟
شاعر فریدون کے بقول دنیا میں تمہارا کام کس سے جنگ کرنا ہے؟
دنیا کا آغاز اور انجام کیسا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نظم (درگذر گا جہان) کے پہلے تین مصرعوں کو نثری ھملے کی صورت میں لکھیے۔
نظم (درگذر گاہ جہان) میں استعمال ہونے والے متضاد الفاظ الگ لکھیے۔
اس دنیا میں تمہارا کام کیا ہے؟
تمہارا کام کن چیزوں سے جنگ و جدال کرنا ہے؟
تمہاراکام کن چیزوں سے دل لگانا ہے؟
دنیا کا آغاز اور انجام کیسا ہے؟
دنیا کیا ہے؟
گذر گاھی اور خوبی کی ی میں کیا فرق ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
کار تو بہتری بودن از دیروز کار تو شیرین کردن فرد است دنیا گذر گاھی است آغاز و پایان ناپدیدار راھی، نہ ھموار دراین گزر گاہ کار تو پیوستن بہ اردو گاہ خوبی کار تو دل بستن بہ زیبایی