Your school name
2nd Year فارسی Chapter 8 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)
1025 عیسوی کس شاعر کا سن وفات ہے:
مثنوی شادنامہ کس بادشاہ کے عہد میں مکمل ہوئی؟
دانا و نادان کے اشعار کس مثنوی سے لیے گئے ہیں؟
فردوسی کا مزار کہاں واقع ہے؟
ابوالقاسم فردوسی کا نام کس مثنوی کے باعث زندہ جاوید ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
سخن گو (سخن+گو) اور خرد مند (خرد+مند) جیسے پانچ پانچ الفاظ لکھیے۔
فردوسی نے گفتگو کرنے والے کو کیا ہدایت کی ہے؟
دانا ونادان کے تیسرے شعر کے کیا معنی ہیں؟
آدمی عقلمند کی گفتگو سے کیا ہوتا ہے؟
مرکب اضافی اور مرکب توصیفی الگ الگ لکھیے۔ روان سرایندہ۔ مرددانا۔ گفتار دانا۔ سر زیردست۔ دل سنگ و کوہ
جب بات عقل کے ساتھ برابر ہوجائے تو کیا ہوتا ہے؟
پتھر اور پہاڑ کا دل کس سے روتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سخن چون برابر شودبا خرد روان سرایندہ رامش برد ز گفتار دانا توانا شوی بگویی از آن سان کزو بشنوی درشتی شکس نشنوی نرم گوری سخن نا توانی بآزروم گوی