Your school name
2nd Year فارسی Chapter 9 Test2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. مختصر سوالات (Attempt any 5 of 7 · 5 × 2 = 10)
ہنروں میں بہترین ہنر کون سا ہے؟
جوان اپنے علم کو برتر کیوں جانتے ہیں؟
نیک دوست کی کیا اہمیت ہے؟
سبق پندھای قابوس نامہ میں استعمال ہونے والے امر ونہی الگ الگ لکھیے۔
مندرجہ ذیل الفاظ کے مصادر لکھیے۔ دارہ۔ پرسند۔پمندرا۔ مبند۔ یافتم
مصنف اپنے نام کو مرے ہوئے لوگوں کے دائرے میں کیوں پاتا ہے؟
ہمیں لالچی دوستوں سے کیوں دور رہنا چاہیے؟
Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
بدان ای پسر کہ من پیر شدم و ضعیفی وبی نیروبی برمن چیرہ شد۔ من نام خویش رادر دابرہ گذشتگان یافتم۔ اگر تواز گفتار من پہرہ نیکی نجومی جوبندگان دیگر باشند کہ شنودن و کار بستن نیکی غنیمت دارنہ۔
بدان پسر کہ مرمان نا زندہ باشند، ناگزیر باشند از دوستان، دوست نیک گنجی بزرگ است۔ چون دوست نو گیری، پشت یا دوستان کہن مکن۔ ھر کہ ازدوستان نیند یشد، دوستان نیز ازاو نیند یشند۔
بدان ای پسرکہ مردم بی ھنر دائم بی سودبوہ، چون مغیلان کہ تن دارد و سایہ ندارد، نہ خود را سود کنہ ونہ غیررا۔ بدان کہ از ھمہ گنرما بہترین سخن گفتن است۔