Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 1 Testآیات کریمہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: آیات کریمہ.

Your school name

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 1 Test

9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. زمین اور آسمان کی ہر چیز ثنا کرتی ہے:

    1. سورج کی

    2. اللہ پاک کی

    3. فرشتوں کی

    4. رسول کی

  2. اجزائے ایمان ہیں:

    1. سات

    2. چھ

    3. پانچ

    4. تین

  3. اَلقَوَاعدُ کا معنی ہے:

    1. نیویں

    2. بنیادیں

    3. طریقہ

    4. اے اور بی

  4. زبور نازل ہوئی:

    1. حضرت موسیٰؑ

    2. حضرت عیسٰیؑ

    3. حضرت نوحؑ

    4. حضرت داؤدؑ

  5. اہل عرب نزول قرآن کے وقت تھے۔

    1. گاؤ پرست

    2. مادہ پرست

    3. آتس پرست

    4. بت پرست

  6. نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا گیا:

    1. حضرت ابراہیمؑ کے بعد

    2. حضرت اسماعیلؑ کے بعد

    3. حضرت محمدﷺ کے بعد

    4. حضرت اسحاق ؑ کے بعد

  7. اللہ کے ساتھ شرک کرنے والے لوگ ہیں۔

    1. ظالم

    2. مجبور

    3. شرارتی

    4. کمزور

  8. مُبَشِرُُ کے معنی ہیں:

    1. بشارت دینے والا

    2. خوشخبری سنانے والا

    3. گواہ

    4. اے اور بی

  9. داعی کے معنی ہیں:

    1. رحم کرنے والا

    2. بخشنے والا

    3. دعوت دینے والا

    4. شان

  10. اَلقُدُوسُ کےمعنی ہیں:

    1. بڑا محبت کرنے والا

    2. باخبراور آگاہ

    3. پاک ذات

    4. معاف کرنے والا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تعمیر کعبہ کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک دعا کا ترجمہ لکھیں۔

  2. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا علاقہ کون سا تھا؟

  3. مِن اَنفُسِکُم ترجمہ کیجئے۔

  4. اسماء الحسنیٰ کا مفہوم بیان کریں۔

  5. لفظ مناسک کا واحد اور اس کا معنی لکھیں۔

  6. اَلغَیبِ، اَلجَبَّارُمعانی لکھیں۔

  7. دوصفات لکھیں جن سے قومیں ترقی کرتی ہیں۔

  8. حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ نے کیسے ڈرایا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. یٰٓاَ یُّھَا النَّبِیُّ اِنَّآ اَرسَلنَاکَ شَاھِدًاوَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیرًا وَّدَاعِیًا اِلَی اللہِ بِاِذنِہِ وَسِرَاجًا مُّنِیرًا۔

  2. مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّن رِّجَالِکُم وَلٰکِن رَّسُولَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّنَ وَکَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیءٍ عَلِیمًا۔

  3. یٰٓاَیُّھَا الَّذِینَ اٰمَنُوا اٰمِنُوابِاللّٰہِ وَرَسُولِہِ وَالکِتٰبِ الَّذِی نَزَّلَ عَلٰی رَسُولِہِ وَالکِتٰبِ الَّذِی اَنزَلَ مِن قَبلُ وَمَن یَّکفُرُ بِاللّٰہِ وَ مَلِٰٓکَتِہِ وَکُتُبِہِ وَرُسُلِہِ وَالیَومِ الاٰخِرِ فَقَد ضَلَّ ضَلَا لَّا بَعِیدًا۔