Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 5 Testباب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر.

Your school name

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 5 Test

9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کسی خاص چیز کا نام کہلاتاہے۔

    1. اسم مفعول

    2. اسم فائل

    3. اسم معرفہ

    4. اسم نکرہ

  2. کلمہ کی اقسام ہیں۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  3. تثنیہ وہ اسم ہے جو ...... چیزوں کو ظاہر کرے۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  4. وہ لفظ جو جنس کی مادہ کو ظاہر کرے۔

    1. مذکر

    2. جمع

    3. واحد

    4. مونث

  5. لفظ جمع مکسر ہے ۔

    1. صادقون

    2. مسلمات

    3. مومنۃ

    4. ارجل

  6. اسم نکرہ نام ہے۔

    1. عام چیز

    2. خاص چیز

    3. خاص جگہ کا

    4. خاص شہر کا

  7. وہ جمع جو مفرد میں تبدیلی کیے بغیر بنائی جاتی ہے۔

    1. مذکر

    2. مونث لفظی

    3. جمع سالم

    4. جمع مکسر

  8. اسم معرفہ ہے۔

    1. عام چیز کا نام

    2. خاص چیزکا نام

    3. عام شہر کا نام

    4. عام مقام کا نام

  9. جمع سالم کی اقسام ہیں ۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  10. جمع مکسر ہے:

    1. ارجلٌ

    2. مومنۃٌ

    3. مسلماتٌ

    4. صادقونَ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسم معرفہ کی تعریف کریں نیز ایک مثال بھی دیں۔

  2. جمع کی دو اقسام کے نام تحریر کریں۔

  3. مونث لفظی کی تعریف کریں اور عربی میں ایک مثال بھی دیں۔

  4. مونث معنوی کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں۔

  5. مونث لفظی کیا ہے نیز دو مثالیں دیں ۔

  6. اسم نکرہ کی تعریف کریں ۔

  7. مفرد اور تثنیہ میں فرق واضح کریں۔

  8. قَلَمٌ ، رِجلٌ کی جمع بنائیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اسم نکرہ کی تعریف کریں نیزچند مثالیں عربی میں تحریر کریں ۔

  2. جمع مکسر کی تعریف کریں نیز چند مثالیں کی مدد سے وضاحت کریں۔

  3. جمع سالم کی تعریف کریں نیز چند عربی میں مثالیں تحریر کریں۔