Your school name
9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 2 Test9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اَحسَنَ کا معنی ہے:
بَزَرَہُ کے معنی ہیں:
دانائی کی بنیاد ہے:
جن کا تعلق صرف خدا سے ہے:
شَقِّ کا مطلب ہے:
جن باتوں کے کرنے کاحکم ہو وہ کہلاتے ہیں:
حیاء سے ہے:
نیک لوگوں کے نامہ اعمال ان کے ہوں گے:
قرآن پاک میں مہارت رکھنے والا ...... کےساتھ ہوگا۔
یہ حدیث قدسی کس کے متعلق ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں خود اس کی جزا دوں گا۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
دوزخ سے بچنے کے لئے کسی ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
دو قبائل کے نام لکھیں جو حرف فجار میں شریک ہوئے۔
روزہ کا اجر و ثواب بیان کریں۔
دَالُُ، خَیرّ فَاعِلّ ، النَّاسُ کے معنی لکھیں۔
اَلسّفَرۃُ الکِرَامِ البَرَرَۃِ کا ترجمہ کریں۔
اَحسَنُھُم خُلُقَا معنی تحریر کریں۔
حقوق کی کتنی اقسام ہیں نیز ان کی مختصر وضاحت کریں۔
حیاء کے بارے میں حدیث نبویﷺ بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اِنَّ مِن اِجلَالِ اللہِ اِکرَامَ ذِی الشَّیبَۃِ المُسلِمِ
اِنَّ الدَّالَ عَلَی الخَیرِ کَفَا عِلِہِ
مَن سَرَّہُ اَن یَّبسُطَ اللہُ رِزقَہُ وَاَن یُّنَسَّالَہُ مِن اَثرِہِ فَلیَصِل رَحِمَہُ