Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 3 Testباب اوّل ۔ القرآن

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب اوّل ۔ القرآن.

Your school name

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 3 Test

9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. پس جب قرآن پرھنے لگو تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو:

    1. شیطان شر سے

    2. جنوں کے شر سے

    3. انسانوں کے شر سے

    4. حیوانوں کے شر سے

  2. اللہ تعالی اپنے بندوں پر ہے:

    1. سخت

    2. بہت مہربان

    3. خوش

    4. محسن

  3. اگر سال میں دو مرتبہ قرآن مجید مکمل ہو گیا تو حق ادا ہو گیا،یہ قول ہے:

    1. امام ابو یوسفؒ کا

    2. امام ابو حنیفہ ؒکا

    3. امام ابو شافعی ؒ کا

    4. امام مالک ؒ کا

  4. قرآن مجید نازل ہوا:

    1. حضرت داؤدؑ پر

    2. حضرت محمدﷺ پر

    3. حضرت موسیٰؑ پر 

    4. حضرت عیسیٰؑ پر

  5. الرَّحِیمُ کے معنی ہیں:

    1. شفیق

    2. ہمدرد

    3. بہت مہربان

    4. محبت

  6.  توحید کا مطلب ہے اللہ تعالی کو ...... ماننا:

    1. چار

    2. تین

    3. دو

    4. ایک

  7. جس نے قرآن پاک کا ایک حرف پڑھا اس نے کی:

    1. ایک بٗر

    2. دس نیکیاں

    3. دانائی

    4. عقلممندی

  8. قرآن پاک اگر پہاڑوں پر نازل ہوتا تو ......

    1. خوش ہوتے

    2. لرز اٹھتے

    3. فخر کرتے

    4. غمگین ہوتے

  9. قرآن کے معنی ہیں:

    1. وہ چیز جو پڑھی جائے

    2. وہ چیز جس کی تعلیم دی جائے

    3. وہ جو لکھی جائے

    4. وہ چیز جس پر بحث کی جائے

  10. قرآن پاک ...... سال پہلے نازل ہوا:

    1. 1100

    2. 1200

    3. 1300

    4. 1400

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. آداب تلاوت قرآن پاک میں پاکیزگی کی اہمیت بیان کریں۔

  2. قرآن کی رو سے نبیﷺ کون سا کلام فرماتے ہیں؟

  3. رموز اوقاف سے کیا مراد ہے؟

  4. رموز اوقاف کی کس وقت پابندی ضروری ہے؟

  5. اِستَعلَظَ ، شَطءُُ معانی تحریر کریں۔

  6. مسلمانوں کی اللہ زمین پر قوت عطا کریں ان کو قرآنی حکم کے مطابق کون سے چار کام کرنے چاہیں؟

  7. ذَالِکَ الکِتَابُ لَارَیبَ فَیہِ ترجمہ کریں۔ 

  8. نبی کریمﷺ کو اللہ تعالی نے دو عطیات دیئے ہیں۔تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مضامین قرآن پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔

  2. تلاوت قرآن پاک کے ظاہری آداب بیان کیجئے؟

  3. قرآن پاک سے صحیح معنوں میں مستفید ہونے کے لئےکن صفات کا ہونا ضروری ہے؟