Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 4 Testباب چہارم ۔ سیرت طیبہ ﷺ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب چہارم ۔ سیرت طیبہ ﷺ.

Your school name

9th Class اسلامیات اختیاری Chapter 4 Test

9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس سن میں قبائل قریش،کنانہ،غطفان،اسداور کئی قبائل نے متحد ہو کر مدینے پر حملہ کیا؟

    1. 2ھ

    2. 3ھ

    3. 4ھ

    4. 5ھ

  2. خانہ کعبہ میں رکھے گئے بتوں کی تعداد تھی:

    1. 313

    2. 330

    3. 360

    4. 380

  3. کون سی شخصیت ایک جامع اور مکمل ہستی ہیں:

    1. حضرت علیؓ

    2. حضرت محمدﷺ

    3. حضرت آدمؑ

    4. حضرت عمرؓ

  4. حضور ﷺ نے کس مقام پر خطبہ حجتہ الوداع دیا:

    1. میدان بدر میں

    2. میدان احد میں

    3. قبا میں

    4. میدان عرفات میں

  5. حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تمام بُت ...... سے توڑ دیئے۔

    1. کلہاڑا

    2. ہتھوڑا

    3. آرا

    4. عصا

  6. اللہ تعالی نے حفاظت کا خود ذمہ لیا ہے:

    1. زبور انجم کی

    2. انجیل کی

    3. تورات کی

    4. قرآن مجید کی

  7. غار حرا مکے سے دور ہے:

    1. ایک میل

    2. تین میل

    3. پانچ میل

    4. سات میل

  8. نمرود بادشاہ تھا:

    1. ایران کا

    2. عراق کا

    3. شام کا

    4. سعودی عرب کا

  9. اسلام کی پہلی درسگاہ تھی:

    1. مسجد قبا

    2. مسجد حرام

    3. مسجد دارارقم

    4. صفہ

  10. قرآن عزیز میں تبلیغ کے لئےہم معنی لفظ استعمال ہوا ہے:

    1. حدیث

    2. جہاد

    3. تزکیر

    4. گفتار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسلام کی دعوت کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیا فرمایا؟

  2. اسلام سے پہلے عربوں کی دو بری عادات تحریر کیجئے۔

  3. اہل طائف نے حضور ﷺ سے کیسا سلوک کیا؟

  4. تورات میں مومنین کی دی ہوئی دو صفات لکھیے۔

  5. قریش نے نبی کریم ﷺ کی مخالفت کیوں کی؟

  6. مکی دور کی دو مشکلات کی وضاحت کریں۔

  7. تکمیل دین کے بارے میں آیت کا ترجمہ کریں۔

  8. ابو جہل آپﷺ کے بارے میں کیا کہا کرتا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حضرت موسٰی علیہ السلام کی حالات زندگی پر نوٹ لکھیں۔

  2. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تبلیغی جدوجہد پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. حضرت نوح علیہ السلام پر جامع نوٹ لکھیں۔