Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ایجوکیشن Chapter 1 Testباب نمبر 1: تعلیم کے تصورات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: تعلیم کے تصورات.

Your school name

9th Class ایجوکیشن Chapter 1 Test

9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سکول کالج اور یو نیورسٹیوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے؟

    1. رسمی

    2. غیر رسمی

    3. دونوں

    4. نیم رسمی

  2. تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے:

    1. نظریہ حیات اور ثقافت کا تحفظ

    2. ذاتی تسکین

    3. اچھے امتحانی نتائج

    4. پُرآسائش زندگی

  3. حضرت آدم کو ...... نے دوسرا علم عطا فرمایا:

    1. رشدو ہدایت

    2. تبلیغ وواعظ

    3. علم ہدایت

    4. علم کیمیاء

  4. حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:

    1. مجھے متعلم بنا کر بھیجا گیا

    2. مجھے نبی بنا کر بھیجا گیا

    3. مجھے انسان بنا کر بھیجا گیا

    4. مجھ معلم بنا کر بھیجا گیا

  5. رضائے الہی کے حصول کا راستہ بتاتی ہے:

    1. تعلیم

    2. فلسفہ

    3. نفسیات

    4. معاشیات

  6. تعلیم مخفی شخص کواس کے ...... سےنکال کر اسے معاشرے کا مفید رکن بناتی ہے :

    1. گھر سے

    2. محلے سے

    3. خول سے

    4. ماحول سے

  7. دنیا کی مختلف اقوام کے مقا صد حیات اورنظریہ حیات دوسری ...... سےمختلف ہوتے ہیں:

    1. اقوام

    2. ممالک

    3. فرشتوں

    4. حیوانات

  8. بچے کے اولین استاد ہیں:

    1. دوست

    2. امام مسجد

    3. والدین

    4. معاشرہ

  9. علم کے معنی ہیں:

    1. جاننا

    2. تربیت

    3. بتانا

    4. پڑھانا

  10. نیم رسمی تعلیم باقاعدہ اداروں میں حاصل نہیں ہو تی اور نہ ہی ...... میں مقاصد تعلیم کو پیش نظررکھا جاتا ہے:

    1. غیرشعوری انداز

    2. غیرشعوری انداز

    3. کاشتکاری انداز

    4. محنتی انداز

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. غیررسمی طریقہ تعلیم سے کیا مراد ہے؟

  2. آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کون سا علم سکھایا؟

  3. افلاطون کے مطابق تعلیم کا تصور کیا ہے؟نیز دو مسلم مفکرین کے نام بھی تحریر کریں۔

  4. اسلام کس علم کوحتمی اور قطعی قرار دیتا ہے؟

  5. امام غزالی نے علم کے حصول کے بارے میں کیا فرمایا؟

  6. علم نافع سے کیا مراد ہے ؟

  7. ماہرین تعلیم نے تعلیم حاصل کرنے کے کتنے طریقے تجویز کیے ہیں؟

  8. ارسطو نے تعلیم کی کیا تعریف کی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. تعلیم کا اسلامی تصور مختلف مفکرین اسلام کے حوالے سے واضح کریں۔

  2. اسلامی نقطہ نظر سےعلم کی اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔

  3. تعلیم کا عمومی تصور کیا ہے؟