Your school name
9th Class ایجوکیشن Chapter 2 Test9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت ہے:
علامہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے:
تجربے کے نتیجے میں ہونے والی تبدیلی ہوتی ہے:
طلبہ کو صحت مند بنانے کے لیےانہیں تعلیم کے ساتھ مصروف رکھا جاتا ہے:
پاکستان ایک ملک ہے:
آرٹ ایک سر گرمی کا نام ہے:
بچے کی ابتدائی تربیت گاہ ہے:
نفسیات کی زبان میں تعلیم کہتے ہیں:
"معاشرتی زندگی کی تشکیل نو ہی اصل میں تجربہ کی تنظیم نو ہے" کس مفکر کا قول ہے؟
تعلیم ایک عمل ہے :
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت کیا ہے؟
نیم رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے۔ نیم رسمی تعلیم دینے کے لیے پاکستان میں کون کونسی یونیورسٹی ہے؟
سائنسی علم سے کیا مراد ہے؟
علم التعلیم فرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
شیرخوارگی کا دورانیہ کتنے سالوں کا ہوتا ہے؟
علامہ اقبال کے بقول تعلیم کس چیز کا نام ہے؟
علم التعلیم میں ہم کن کن چیزوں کو زیر بحث لا تے ہیں؟
کسی قوم کے ثقافتی ورثہ سے کیا مراد ہے:
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
علم التعلیم سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کا دائرہ کار تفصیل سے بیان کریں۔
تعلیم بچے کی نشوونما میں مدد کرتی ہے۔مثالوں کی مدد سے وضا حت کریں۔
ثقافتی ورثے تحفظ اور منتقلی سے کیا مراد ہے؟وضاحت سے بیان کریں۔