Your school name
9th Class ایجوکیشن Chapter 5 Test9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
معاشرہ کس زبان کا لفظ ہے:
تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں ایک اہم غصر ہے:
نسل کی تر بیت...... کے ذریعے کی جاتی ہیں:
بھوک کا تعلم پر اثر ہوتا ہے:
سکول بچے کی تعلیم کی ذمہ داری ....... سونپتا ہے:
معاشرہ نسل کی تربیت کی ذمہ داری نبھاتا ہے بذریعہ:
بچے کی انفرادی ضرورتیں اثرانداز ہوتی ہیں:
سکول کن امور میں معاشرے کی مدد کرتا ہے:
گھر مرکز ہے:
سابقہ معلومات رکھنے والے بچوں کی کار کردگی ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے تعلقات کے فروغ کے دو اقدامات تحریر کیجیے۔
تعلیمی میدان میں پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کا کردار بیان کریں۔
لوگوں کو با خبر رکھنے کے لئے کون اپنا کردار ادا کرتا ہے؟
معاشرہ اور تعلیم کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مختصر وضاحت کریں۔
ثانوی اور اعلیٰ ثانوی درجوں کی تکمیل پر تقسیم اسناد کون کرتا ہے؟
گھر اور سکول کے باہمی تعلق کو واضح کریں۔
معاشرتی زندگی کی تیاری کے لیے موثر امور کون کون سے ہیں؟
ہا ئر ایجو کیشن کمیشن کیا کام سر انجام دیتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے آپس میں تعلق کی وضاحت کریں۔
سکول اور کمیونٹی کے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے کیا اقدامات کیے جانے چاہئیں۔
مندرجہ ذیل اصطلاحات کی تعریف کریں۔ i. تعلیم ii معاشرہ iii کمیونٹی