Your school name
9th Class ایجوکیشن Chapter 4 Test9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
تعلیم کا سارا انتظام کس کے لیے ہوتا ہے؟
تعلم کی سب سے اہم ضرورت ہے:
رویے میں تجزیے کے نتیجہ میں ہونے والی تبدیلی کہلاتی ہے:
اگر کسی فرد کو میسر نہ آئے تو اس کی صلاحیتیں دبی رہ جاتی ہیں:
تعلم پر اثراندز ہونے والے عوامل ہیں:
انفرادی اختلافات کی تعداد ہے:
تعلیم فرد ...... میں تبدیلی پیدا کرتا ہے:
تعلم کے معنی ہیں:
تعلم کے زریعے ہونے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں:
تعلم کےذریعے پیدا ہونے والی تبدیلیاں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ذہانت کے تین درجات لکھیں۔
تعلم سے کیا مراد ہے؟
علم التعلیم کےدائرہ کارکی رو سے بنیادوں کی تقسیم کیسے کی جاتی ہے؟
تعلیمی استعداد میں دو اختلافات لکھیں۔
تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کون کونسے ہیں؟
معاشرتی اختلافات سے کیا مراد ہے؟
علم التعلیم کی بین الاقوامی حیثیت کیا ہے؟
تعلم میں جسمانی اختلافات پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ذہنی اور تعلیمی استعداد میں اختلافات کے بچوں کے تعلیم ہر کیا اثرانداز مرتب ہوں گے؟ مثالوں سے وضاحت کیجیے۔
تعلم کے عمل کی خصوصیات بیان کریں۔ہر خصوصات کےلئے ایک مثال لکھیے۔
تعلم پر اثرانداز ہونے والے عوامل لکھ کر ان کی وضاحت کیجیے۔