Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class سوکس Chapter 1 Testباب نمبر: 1 علم شہریت کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر: 1 علم شہریت کا تعارف.

Your school name

9th Class سوکس Chapter 1 Test

9th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے:

    1. صنعت و حرفت

    2. کان کنی

    3. ملازمت

    4. زراعت

  2. قوم کو کس زبان میں نیشن کہا جاتا ہے:

    1. عربی

    2. انگریزی

    3. فارسی

    4. لاطینی

  3. بچے کا ابتدائی مدرسہ ہوتا ہے:

    1. خاندان

    2. معاشرہ

    3. ریاست

    4. گروہ

  4. پروفیسر گیڈیز کے مطابق علم شہریت ایسا علم  ہے جس میں بحث کی جاتی ہے:

    1. شہریوں کے مسائل پر

    2. شہریوں کی زندگی پر

    3. زندگی کے ہر پہلو پر

    4. الف اور ب دونوں

  5. مدینہ کے معنی ہیں:

    1. زندگی

    2. ریاست

    3. آزادی

    4. شہر

  6. تمام معاشرتی علوم کا مرکز ہے:

    1. علم شہریت

    2. فرد

    3. ملکی قانون

    4. خاندان

  7. " علم شہریت وہ معاشرتی علم ہے جس میں شہریوں کی زندگی اور ان کے مسائل پر بحث کی جاتی ہے" کس مشہور مفکر نے علم شہریت کی یہ تعریف کی ہے:

    1. پروفیسر پیٹرک گیڈیز

    2. ای۔ایم۔وائٹ

    3. ایف۔جے۔گولڈ

    4. ڈاکٹر عزیز

  8. گزشتہ حالات و واقعات کے ترتیب وار مطالعہ کا نام ہے:

    1. معاشیات

    2. تاریخ

    3. اخلاقیات

    4. سوکس

  9. معاشیات کا تعلق ہے:

    1. اخلاقیات

    2. روحانیت

    3. ماضی

    4. دولت

  10. کس مشہور مفکر کا قول ہے کہ "انسان معاشرتی حیوان ہے" ؟

    1. سقراط

    2. افلاطون

    3. ارسطو

    4. گارنر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مارشل نے معاشیات کے کون سا علم قراردیا ہے؟

  2. علم شہریت کےلغوی معنی بیان کریں۔

  3. جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار کو چلاتا ہے؟

  4. مقننہ کے کام کی وضاحت کریں۔

  5. علم شہریت فرد کی معاشرتی ترقی میں کیسے معاون ثابت ہوتا ہے؟

  6. آکسفورڈ انگلش ڈکشنری میں علم شہریت کی کیا تعریف بیان کی گئی ہے؟

  7. ریاست کس طرح وجود میں آتی ہے؟

  8. لفظ سوکس لاطینی زبان کے کن دو الفاظ سے ماخوذ ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. علم شہریت اور اخلاقیات کا آپس میں فرق بیان کریں۔

  2. علم شہریت اور تاریخ میں کیا فرق پایا جاتا ہے؟

  3. درج ذیل علوم کے ساتھ علم شہریت کی مماثلت واضح کریں۔   (الف) عمرانیات   (ب)تاریخ