Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class سوکس Chapter 4 Testباب نمبر: 4 حکومت

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر: 4 حکومت.

Your school name

9th Class سوکس Chapter 4 Test

9th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اسلامی ریاست میں کس کی عظمت کا معیارہے:

    1. عدل

    2. امارت

    3. تقویٰ

    4. بزرگی

  2. یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے:

    1. طاقت

    2. حکومت

    3. آزادی

    4. دستور

  3. ابراہم لنکن کا تعلق تھا:

    1. برطانیہ

    2. امریکہ

    3. چین

    4. عدلیہ

  4. صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون  ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے صدر کے اس اختیار کو کہتے ہیں:

    1. حق لازمی

    2. حق ثانوی

    3. حق اسحقاق

    4. حق استرداد

  5. مقننہ کے ممبران کا انتخاب کا طریقہ:

    1. بلاواسطہ

    2. بالواسطہ

    3. بلاواسطہ اور بالواسطہ

    4. محکمانہ تقری کے ذریعے

  6. سپریم کورٹ کی ماتحت صوبائی عدالتوں کو کہتے ہیں:

    1. سیشن کورٹ

    2. سول کورٹ

    3. ہائی کورٹ

    4. کنگرو کورٹ

  7. مقننہ کا کیا کام ہے؟

    1. عوام کی دیکھ بھال

    2. قانون بنانا

    3. ریاست کی دیکھ بھال

    4. تقرروتبادلےکرنا

  8. ہٹلر کا تعلق کس ملک سے تھا:

    1. اٹلی

    2. جرمنی

    3. فرانس

    4. آسٹریلیا

  9. سالانہ بجٹ کون پیش کرتا ہے:

    1. وزیرخزانہ

    2. وزیراعظم

    3. صدر

    4. وزیراعلیٰ

  10. لفظی اعتبار سے "جمہوریت" کے معنی ہیں:

    1. عوام کی حکومت

    2. آمر کی حکومت

    3. بادشاہ کی حکومت

    4. امراء کی حکومت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. گیٹل نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟

  2. موجودہ دور میں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھا جاتا ہے؟

  3. پروفیسر سیلے نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟

  4. جمہوریت کی تعریف بیان کریں۔

  5. ابراہم لنکن نے جمہوریت کی کیا تعریف بیان کی ہے؟

  6. حکومت کی تعریف کریں۔

  7. لارڈ برائس نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟

  8. حق استرداد سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مقننہ سے کیا مراد ہے؟نیز مقننہ کی تنظیم کی وضاحت کریں۔

  2. ایک فلاحی ریاست کے اچھے نظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں۔

  3. مقننہ کے فرائض واضح کریں۔