Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class سوکس Chapter 5 Testباب نمبر: 5 شہری اور ریاست

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر: 5 شہری اور ریاست.

Your school name

9th Class سوکس Chapter 5 Test

9th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اقلیتوں کے لیے کون سا طریقہ انتخاب رائج ہے:

    1. جداگانہ طریقہ

    2. مخلوط طریقہ انتخاب

    3. ہیر سسٹم

    4. حق ہدایت

  2. عام طور پر شہر میں رہنے والا کہلاتا ہے:

    1. ذمی

    2. غیر مسلم

    3. غیر ملکی

    4. شہری

  3. انسان کا منفی رویہ ہے:

    1. باہمی میل جول

    2. روشن خیالی

    3. خود غرضی

    4. رواداری

  4. اسلام نے آزادی کاتصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:

    1. گیارہ

    2. بارہ

    3. تیرہ

    4. چودہ

  5. کس ملک میں دو اقسام کے لوگ رہتے تھے:

    1. برطانیہ

    2. قدیم یونان

    3. امریکا

    4. جرمنی

  6. اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کو کیا کہتے ہیں:

    1. انکم ٹیکس

    2. پراپرٹی ٹیکس

    3. سیلز ٹیکس

    4. جذیہ

  7. اسلامی نظریاتی ریاست میں شہریوں کی کتنی اقسام ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  8. صحت مند دماغ  کے لیے ضروری ہے:

    1. صحت مند خیالات

    2. زیادہ دولت

    3. صحت مند جسم

    4. ملازمت

  9. کسی ملک کے ،دفاع،ترقی اور خوشحالی کا انحصارکس پر ہے؟

    1. صاف ستھرا ماحول

    2. شہریوں کا صحت مند ہونا

    3. وسائل کا استعمال

    4. قومی ورثے کی حفاظت

  10. اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو کہا جاتا ہے:

    1. اقلیت

    2. غیر مسلم

    3. ذمی

    4. ہندو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسلامی ریاست میں شہریوں کی اقسام بیان کریں۔

  2. اچھے شہری کی دو خوبیاں لکھیں۔

  3. اچھے شہری کے اوصاف میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور خود اعتمادی پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  4. شہری کا جدید تصور کیا ہے؟

  5. اسلام کا شہری مساوات کا نظام کیا درس دیتا ہے؟

  6. ایک شہری اطاعت اور ذمہ داری میں توازن کیسے قائم کرسکتا ہے؟

  7. شہریت سے کیا مراد ہے؟

  8. اقلیت سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں۔

  2. شہریت کی تعریف کریں اور اچھے شہری کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں۔

  3. اسلامی شہریت کی نوعیت اور اہمیت واضح کریں۔