Your school name
9th Class سوکس Chapter 2 Test9th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
نیشو کے معنی ہے:
کس مفکر کے مطابق خاندان ایک قدرتی ادارہ ہے:
"قوم،ریاست اور قومیت کے مجموعے کانام ہے" قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی:
افراد کا ایسا گروہ جس میں جذبہ قومیت پایاجائے،کہلاتا ہے:
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہا جاتا ہے:
برصغیر پاک وہند....... بڑی قومیں ہیں:
معاشرتی گروہ کی اکائی ہے:
نیشو زبان کالفظ ہے:
کس نظام حکومت میں لوگوں کو صرف گنا جاتا ہے تولا نہیں جاتا؟
کس کا کہنا ہے کہ"قوم،ریاست اورقومیت کےمجموعہ کانام ہے۔"
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
جان-ایف سوبر کی پیش کردہ"معاشرہ" کی تعریف بیان کریں؟
اُمت اسلامیہ کی تین خصوصیات بیان کریں۔
ریاست کا شہری کسے کہتے ہیں؟
فرد سے کیا مراد ہے؟
معاشرہ کی اہمیت کیا ہے؟
معاشرہ کی کوئی سی دو خصوصیات بیان کریں۔
خاندان میں معاشی ضروریات کی تکمیل کیسے ہوتی ہے؟
معاشرے کی دو خصوصیات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
معاشرے سے کیا مراد ہے؟نیز معاشرے کی خصوصیات لکھیں۔
پاکستان کس نظریے کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا؟وضاحت کریں۔
قوم اور قومیت کی تعریف کریں نیز قوم اور قومیت میں فرق کی وضاحت کریں۔