Your school name
9th Class سوکس Chapter 3 Test9th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ذرائع ابلاغ حکومت کا ...... ستون ہے:
اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:
امریکہ کی کل ریاستیں ہیں:
مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کس نے قائم کی:
ویٹی کن سٹی کا رقبہ ......ہے:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کا شاہکار ہے:
حکومت کا پہلا اہم ترین شعبہ ہے:
سربراہ ریاست کس کا خادم ہوتا ہے:
حکومت کتنے اداروں پر مشتمل ہوتی ہے:
آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ریاست کے لیے آبادی کی کیا اہمیت ہے؟
ذرائع ابلاغ میں ریڈیو کا کیا کردار ہے؟
برجیس نے ریاست کو کیسے بیان کیا ہے؟
اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
برصغیر کی دو بڑی قوموں کے نام لکھیں۔
ذرائع ابلاغ نظریات کی تشکیل کیسے کرتے ہیں؟
ریاست کے بارے میں وڈروولسن کی تعریف کیجیے۔
ریاست کےلیے علاقہ کی اہمیت بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں۔
ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر روشنی ڈالیں۔
ریاست کی تعریفیں تفصیلا بیان کریں۔