Your school name
9th Class غذا اور غذائیت Chapter 1 Test9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ہمارا جسم ان گنت ...... کا مجموعہ ہے:
جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت سے بڑھ جائے تو کہلاتی ہے:
جسم میں بیماریوں سے مقابلہ کرنے کےلیے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے:
بچے بہت تیزی سے نشوونما پاتے ہیں:
وزن متوازن رکھنے کےلیے غذا میں ...... کی مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہے:
جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت کے مطابق ہوتا کہلاتی ہے:
پروٹینی و حراری غذائیت کی کمی سے کونسی بیماری لاحق ہوتی ہے:
بیماری اور ...... ایک دوسرے کی ضد ہیں:
حفاظتی غذائی اجزا کہلاتے ہیں:
کامل صحت کے لیے جسم میں کیا صحت مند رہتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
وزن میں کمی کس طرح کی جاسکتی ہے؟
بالوں کے لیے ضروری غذائی اجزا کون کون سے ہیں؟
بینائی کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
جلد کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
زندہ رہنے کےلیے بھرپور صحت کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
غذائیت کا صحت میں کردار مختصر بیان کریں۔
آنکھوں کےلیے ضروری غذائی اجزا کے نام لکھیں۔
غیر متوازن غذا کھانے والے بچوں کے بارے میں لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جسم میں افعال و کارکردگی کے لحاظ سے غذاؤں کی گروہ بندی کیسے کی جاتی ہے؟ تفصیلاً تحریر کریں۔
وزن کے بڑھنے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ وزن کم کرنے کی ٹھوس تجاویز تحریر کریں۔
غذا جسمانی اور ذہنی صحت پر کیونکر اثر انداز ہوتی ہے؟