Your school name
9th Class غذا اور غذائیت Chapter 5 Test9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
سٹوریج کی جگہ ہونی چاہیے:
چیزوں کی معیاد بڑھ جاتی ہے:
فوری خراب ہونے والی غذاؤں کو کیونکر سٹور کرنا چاہیے؟
صبح کے وقت مہنگی بکنے والی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں تین اوقات میں کمی واقع ہوتی ہے:
تازہ انڈا ہلانے پر ٹھوس اور ...... ہوا محسوس ہوتا ہے:
جلد خراب ہونے والی غذاؤں میں زیادہ مقدار میں ہوتا ہے:
اجناس کے دانوں میں کون سی چیز انھیں سوراخ کر کے کھوکھلا کر دیتی ہے؟
تازہ مچھلی کے گلپھڑے کس رنگ کے ہوتے ہیں:
بکرے کے گوشت کی چربی کس رنگ کی ہوتی ہے:
گائے کے گوشت کی چربی کس رنگ کی ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
جلد خراب نہ ہونے والی غذاؤں کے نام لکھیں۔
اشیا کی خریداری کے وقت کون سی چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے؟
خشک اجناس میں کون سی اشیاء شامل ہوتی ہیں؟
سبزیاں اور پھل خریدنے کے طریقے بیان کریں۔
خشک اجناس کی خریداری کرتے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟
غذائیت کے بارے میں کیا علم ہونا ضروری ہے؟
پیکینگ کرنے سے کس طرح خوراک کو سٹور کیا جاسکتا ہے؟
غذاؤں کو سٹور کرنے کے حوالے سے فریزر کی مختصر اور آسان تشریح کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سبزیوں اور پھلوں کی خریداری کا طریقہ کار قلمبند کریں۔
غذاؤں کو سٹور کرنے سے کیا مراد ہے۔ نیز غذا ئیں کیونکر سٹور کی جاتی ہیں؟
غذاؤں کو صحیح طریقے سے سٹور کرنا کیوں ضروری ہے؟