Your school name
9th Class غذا اور غذائیت Chapter 3 Test9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
غذا کے بنیادی گرو کتنے ہیں:
وہ کونسا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے؟
ایک قیمے والے نام میں کتنے گرام کاربوہائیڈیٹس ہوتے ہیں:
سبزیوں اور پھلوں میں نہیں ہوتی:
ایک فرد کو روزانہ کتنی سرونگ اناج کے گروہ سے حاصل کرنی چاہیے:
فوڈ پیرامڈ میں شامل غذائی گروہوں کی تعداد کتنی ہے؟
کتنے گرام گوشت ایک سرونگ مانا جاتا ہے:
ماہرین غذائیت نے ذرائع کے لحاظ خوراک کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا ہے؟
لیموں میں موجود ہوتا ہے:
متوازن غذا کو کس کا مجموعہ کہا جاتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
متوازن اور غیر متوازن غذا میں فرق مختصر بیان کریں۔
لیبل چسپاں کرنے سے کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
سرونگ سے کیا مراد ہے؟
چکنائی اور مٹھاس کے گروہ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
غذاؤں میں موجود توانائی اور پروٹین کا تخمینہ کیسے لگایا جاسکتا ہے؟
کام کاج کی نوعیت کے لحاظ سے غذائی ضروریات پر نوٹ لکھیں۔
غذائی تقسیم سے کیا مراد ہے؟
معاشی عوامل کسی طرح غذائی عادات پر اثر انداز ہوتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
متوازن غذا کے انتخاب میں ملی جلی خوراک کی کیا اہمیت ہے؟
صحت مندانہ غذائی انتخاب کے اُصول تحریر کریں۔
متوازن غذا کی کیا اہمیت ہے؟ نیز متوازن اور غیر متوازن غذا میں تفریق کریں۔