Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class غذا اور غذائیت Chapter 2 Testباب نمبر 2: توانائی اور غذائی اجزا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 2: توانائی اور غذائی اجزا.

Your school name

9th Class غذا اور غذائیت Chapter 2 Test

9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. چکنائی کن اجزا کا مرکب ہوتی ہے؟

    1. امینوایسڈز

    2. فیٹی ایسڈز

    3. سیکرائیڈز

    4. وٹامن

  2. مراسمس بیماری ہے:

    1. دل کی

    2. جگر کی

    3. دماغ کی

    4. سوکھے کی

  3. پانی کی کمی سے کیا ہو جاتا ہے؟

    1. بخار

    2. نا آبیدگی

    3. نزلہ

    4. رکٹس

  4. پروٹین کی شدیدکمی سے کون سی بیماری لاحق ہو جاتی ہے؟

    1. خرابی نظامِ انہضام

    2. مراسمس

    3. رکٹس (ہڈیوں کا مرض)

    4. گلہڑ

  5. وٹامن کی کتنی اقسام ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  6. کس کی کمی سے جسم میں سرخ ذرات اور ہیموگلوبن نہیں بن پاتے:

    1. کلورین

    2. کیلشیم

    3. پروٹین

    4. آئرن

  7. خون کے سرخ ذرات نہ بننے سے رنگت کیسی ہو جاتی ہے؟

    1. سفید

    2. پیلی

    3. سرخ

    4. نیلی

  8. فوری طور پر توانائی فراہم کرنے والی شکر ہے:

    1. گلوکوز

    2. سوڈیم

    3. پروٹین

    4. کلورین

  9. جسم کے ایک کلو گرام کے بدلے ایک اوسط بالغ فرد کےلیے تقریبا کتنی پروٹین درکار ہوتی ہے:

    1. دو گرام

    2. تین گرام

    3. ایک گرام

    4. چار گرام

  10. امینو ایسڈ کی کتنی اقسام ہوتی ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. غذائی جزو کی تعریف کریں۔

  2. آکسیجن لینے اور دینے کی دوہری خاصیت سے کیا مراد ہے؟

  3. چکنائی والی غذاوں میں قدرتی طور پر کون سے وٹامن پائے جاتے ہیں؟

  4. ہر عمر میں دودھ کی کچھ مقدار کا استعمال کیوں ضروری ہے۔ بچوں کو روزانہ کم از کم کتنا دودھ استعمال کرنا چاہیے۔

  5. کوئی سے تین غذائی اجزاء کے نام لکھیں۔

  6. مراسمس کی بیماری کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  7. کاربوہائیڈریٹس کا کیمیائی فارمولا لکھیں۔

  8.  امینوایسڈ کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. چکنائی میں حل پذیر وٹامن کے جسم میں کام اور کمی کے اثرات تحریر کریں۔

  2. پانی میں حل پذیر وٹامن کے نام ، ذرائع اور جسم میں کام تحریر کریں۔ 

  3. چکنائی ہمارے جسم میں کون سے اہم کام سر انجام دیتی ہے؟ چکنائی کی کمی کے اثرات تحریر کریں۔