Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class غذا اور غذائیت Chapter 4 Testباب نمبر 4: غذاؤں کی اجزائے ترکیبی

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 4: غذاؤں کی اجزائے ترکیبی.

Your school name

9th Class غذا اور غذائیت Chapter 4 Test

9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مچھلی میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے:

    1. 10 سے 15 فیصد

    2. 15 سے 20 فیصد

    3. 20 سے 25 فیصد

    4. 25 سے 30 فیصد

  2. ایک لٹر دودھ میں کتنے انڈوں کے برابر پروٹین پائی جاتی ہے:

    1. 2 انڈوں

    2. 3 انڈوں

    3. 4 انڈوں

    4. 5 انڈوں

  3. ...... میں بچے کی مکمل نشوونما کےلیے بہترین غذائیت پائی جاتی ہے:

    1. پانی

    2. دودھ

    3. گوشت

    4. لسی

  4. خشک پھلوں میں کتنے فیصد پانی پایا جاتا ہے:

    1. 4 فیصد

    2. 6 فیصد

    3. 8 فیصد

    4. 10 فیصد

  5. انڈے میں کتنے فیصد پروٹین پائی جاتی ہے:

    1. 12.4 فیصد

    2. 13.4 فیصد

    3. 14.4 فیصد

    4. 15.4 فیصد

  6. پانی میں حل پذیر وٹا من والی سبزیوں کو اگر کاٹنے کے بعد پانی میں رکھا جائے اور پانی گرا دیا جائے تو کون سے وٹامن ضائع ہوتے ہیں؟

    1. وٹامن اے اور ڈی

    2. وٹامن بی کامپلیکس اورسی

    3. وٹامن اے اور ای

    4. وٹامن کے اور ای

  7. آئرن حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے:

    1. دالیں

    2. گندم

    3. کلیجی

    4. چاول

  8. انڈے میں کتنے فیصد پانی پایا جاتا ہے:

    1. 73.7 فیصد

    2. 73.6 فیصد

    3. 73.5 فیصد

    4. 73.4 فیصد

  9. ایک گرام چکنائی کتنے حرارے فراہم کرتی ہے:

    1. 6 حرارے

    2. 8 حرارے

    3. 9 حرارے

    4. 10 حرارے

  10. انڈے میں کسی قسم کی پروٹین پائی جاتی ہے؟

    1. اعلیٰ حیاتیاتی قدر کی

    2. نا مکمل

    3. ادنیٰ حیاتیاتی قدر کی

    4. نباتاتی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مچھلی کی چند مشہور اقسام کے نام لکھیں۔

  2. مچھلی کی غذائیت لکھیں۔

  3. چینی کے بارے میں مختصر نوٹ تحریر کریں۔

  4. کون سے پھلوں میں پانی کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے؟

  5. اچھی صحت کا دارومدار متوازن غذا پر کیوں ہوتا ہے؟

  6. کلیجی ، دل اور گردے کی غذائیت بیان کریں۔

  7. انڈے میں پائے جانے غذائی جزو لکھیں۔

  8. گوشت میں پائی جانے والی اجزائے ترکیبی لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. گوشت، مچھلی اور مرغی کی غذائی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  2. سبزیوں اور پھلوں کی غذائی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  3. انڈے کی غذائیت بیان کریں۔