Your school name
1st Year Islamiat Compulsory Chapter 1 Test1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- اللہ تعالیٰ کے نزدیک جائز کاموں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ طلاق ہے، یہ تعلیم مذکور ہے:
- نکاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے حفاظت کا ذریعہ ہے:
- موجودہ دور میں اکثریت فریضہ نکاح کے متعلقہ مسائل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے:
- علم میراث کو کہا جاتا ہے۔
- جو خود کھاؤ، انہیں بھی کھلاؤ، جیسے اچھے کپڑے اور بہترین لباس خود پہنو، انہیں بھی ویسا ہی پہناؤ، انہیں مارو نہیں اور نہ ہی انہیں برے الفاظ کہویہ درج ہے:
- کس وجہ سے خاندانی نظام تباہ برباد ہوسکتا ہے؟
- مردو عورت کو کس شرعی معاہدہ کی بنا پر میاں بیوی کی حیثیت ملتی ہے؟
- اسلام کی رو سے میاں بیوی ایک دوسرے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں:
- مال کے بدلے میں نکاح ختم کرنے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں:
- نیک سیرت ، مہذب ، بااخلاق اور شریعت اسلامی کا پابند رشتہ منتخب کرنا چاہیے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- ابتدائے اسلام میں وصیت کا اصول کیا تھا؟
- طلاق رجعہ اور طلاق مغلظہ کسے کہتے ہیں؟
- سورۃ النساء کی روشنی میں میت کے ترکہ میں سے والدین کا حصہ بیان کریں۔
- طلاق کے تین نقصانات لکھئے۔
- نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کو اولاد کے بارے میں کیا نصیحت فرمائی؟
- اولاد کے حقوق کے بارے میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں۔
- سورۃ النساء میں کونسے احکام بیان ہوئے ہیں؟
- یتیموں کا مال کھانے میں کون سی وعید وارد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- وصیت و وراثت کے احکام و مسائل بیان کریں۔
- اسلام میں وراثت کی فرضیت و اہمیت بیان کریں۔
- والدین پر اولاد کے کیا حقوق ہیں؟وضاحت کریں۔