Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

1st Year Islamiat Compulsory Chapter 2 Testباب نمبر 1: قرآن مجید و حدیث نبوی خاتم النبین ﷺ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: قرآن مجید و حدیث نبوی خاتم النبین ﷺ.

Your school name

1st Year Islamiat Compulsory Chapter 2 Test

1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قرآن کا ایک نام "ذکر " بھی ہے جس کے معنی ہیں:
    1. کلام
    2. حفظ
    3. زبانی
    4. یاد کرنا
  2. قرآن مجید کے صفاتی نام"مجید "کا مطلب ہے:
    1. حکمت والا
    2. بزرگ
    3. بابرکت
    4. کرامت
  3. "تذکرہ"کا مطلب ہے:
    1. ذکر کرنے والی کتاب
    2. عبرت و نصیحت کا سامان
    3. علم و معرفت والی کتاب
    4. وضاحت کرنےوالی کتاب
  4. مکی سورتوں اور آیات میں ۔۔۔۔۔۔۔ پایا جاتا ہے:
    1. خیال
    2. کلام
    3. صوتی آہنگ
    4. جمال
  5. صحاح ستہ جیسی بیش بہا کتا بیں تصنیف ہوئیں:
    1. پہلی صدی ہجری
    2. دوسری صدی ہجری
    3. تیسری صدی ہجری
    4. چوتھی صدی ہجری
  6. آیات سجدہ شامل ہیں:
    1. مدنی سورتوں میں
    2. مکی سورتوں میں
    3. حروف مقطعات پر مبنی
    4. توحید پر مبنی
  7. ابو جعفر محمد بن الحسن الطوسی رحمتہ اللہ علیہ فقت ہوئے:
    1. 339 ہجری
    2. 381 ہجری
    3. 420 ہجری
    4. 460 ہجری
  8. حدیث کے مطابق والدین کے ساتھ حسن سلوک کے بعد افضل ترین عمل ہے:
    1. جہاد فی سبیل اللہ
    2. انفاق فی سبیل اللہ
    3. صدقہ
    4. خیرات
  9. فقہ جعفریہ کی مستند چار حدیث کی کتابیں کہلاتی ہیں:
    1. صحاح ستہ
    2. اصول اربعہ
    3. جامع
    4. موطا
  10. مدنی سورتوں میں تعلیم دی گئی ہے:
    1. روحانیت کی
    2. نفسیات کی
    3. اخلاق کی
    4. عبادات کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. الکتاب سے کیا مراد ہے؟
  2. "جامع الترمذی "کے مؤلف کا نام مع سن وفات تحریر کریں۔
  3. غزوات کا ذکر کن سورتوں میں ہے؟
  4. مدنی سورتوں میں اہل ایمان کوکن الفاظ میں مخاطب کیا گیا ہے؟
  5. شفاء سے کیا مراد ہے؟
  6. "تہذیب الاحکام " کے مؤلف کا نام مع سن وفات تحریر کریں۔
  7. عملی یا فعلی حدیث سے کیا مراد ہے؟
  8. حدیث کے مطابق کوئی شخص کب مومن ہوسکتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جمع تدوین حدیث کے حوالے سے تینوں ادوار کو تفصیل سے بیان کریں۔
  2. قرآن مجید کی مکی و مدنی سورتوں کی خصوصیات بیان کریں اور مثالیں بھی دیں۔
  3. قرآن مجید کے فضائل اور خصوصیات کے بارے میں تحریر کریں۔