Your school name
1st Year Islamiat Compulsory Chapter 5 Test1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- معاشرے کے تمام افراد کی بھلائی اور بہتری کی خواہش کرنا اور اس کے حصول کےلیے اقدامات کرنا کہلاتا ہے:
- دین اسلام ہمیں عبادات کرنے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے رکنے کا حکم دیتا ہے:
- اسلام میں منشیات اور نشہ آور چیزوں کے استعمال کو حرام قرار دی دینے کی سب سے اہم وجہ ہے:
- اسلام میں قوموں اور قبائل کے وجود کی حکمت ہے:
- جنگ کے دورا ن صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے سردار ثُمامہ ابن اثال کو زندہ پکڑلیا:
- "ہر نشہ آور چیز حرام ہے" یہ الفاظ درج ہیں:
- "انسان کی خود پسندی اس کی عقل کے حریفوں میں سے ہے" یہ قول کس کا ہے:
- سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے مطابق کو ن سے صحابی نبی کریم خاتم النبیینﷺ سے ملنے آئے:
- نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے اجازت مانگنے کا حکم دیا تاکہ گھر کے اندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ پڑے:
- اس کے ذریعے انسان انسانیت کے پردے سے باہر آجاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- معاشرے میں جرائم کی روک تھام میں اجتماعی خیر خواہی اور احترام انسانیت کیسے کردار ادا کرتے ہیں؟
- قرآن مجید میں انسانوں میں سے بہترین امت کن کو قرار دیاگیا ہے؟
- یمامہ کے سردار ثُمامہ ابن اثال کے قبول اسلام کا واقعہ تحریر کریں۔
- اخلاقی رذائل کون سے ہیں نیز بتائیں اس حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
- اسلامی اصطلاح میں رشوت کسے کہتے ہیں؟
- احترام انسانیت سے متعلق ایک آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔
- سوشل میڈیا کے فوائد لکھیں۔
- اجتماعی خیر خواہی کی اہمیت کے حوالے سے حدیث مبارکہ لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- قرآن و حدیث کی روشنی میں اجتماعی خیر خواہی اور احترام انسانیت پر دلائل دیں۔
- معاشرتی تعلق کے اخلاق و آداب پر عمل کرنے سے ہمارے زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟وضاحت کریں؟
- اجتماعی خیر خواہی اور احترام انسانیت معاشرے کےلیے کیوں ضروری ہے؟ تفصیلاً لکھیں۔