Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

1st Year Islamiat Compulsory Chapter 6 Testباب نمبر 6: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 6: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام.

Your school name

1st Year Islamiat Compulsory Chapter 6 Test

1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. صحابہ رضی اللہ عنھم علمی مسائل میں آپ کس کی طرف رجوع کرتے تھے؟
    1. حضرت حسن رضی اللہ عنہ
    2. امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ
    3. امام علی رضا رضی اللہ عنہ
    4. حضرت علی رضی اللہ عنہ
  2. مشورے کے معاملے میں خلفائے راشدین کا تصور یہ تھا کہ اہل شوری کو پوری آزادی کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا حق ہے:
    1. اظہار خیال
    2. اظہار حق
    3. اظہار رائے
    4. اظہار باطن
  3. کس دور کو روشنی کا مینار کہا گیا ہے؟
    1. خلافت راشدہ
    2. خلافت عباسیہ
    3. خلافت بنو امیہ
    4. خلافت عثمانیہ
  4. سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا سن وفات ہے:
    1. 12 ہجری
    2. 13 ہجری
    3. 14 ہجری
    4. 15 ہجری
  5. پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے عربی ، فارسی اور صرف و نحو کی تعلیم کس سے حاصل کی؟
    1. مولانا محی الدین رحمۃ اللہ علیہ
    2. مولانا نعیم الدین رحمۃ اللہ علیہ
    3. مولانا شمس الدین رحمۃ اللہ علیہ
    4. مولانا احمد رضارحمۃ اللہ علیہ
  6. چین کی سرحد سے لے کر شمالی افریقہ تک اسلام کا پرچم کس کی بدولت لہرانے لگا؟
    1. تلوار
    2. جہاد
    3. جنگ
    4. سیاسی حکمت
  7. دین کی امنت انسانیت تک پہنچانا کس کی ذمہ داری ہے؟
    1. محدثین
    2. علماء
    3. فقہاء
    4. امت مسلمہ
  8. نبی کریم ﷺ نے قریش کی امانتوں کی واپسی کی ذمہ داری حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سپرد کب فرمائی:
    1. ہجرت کے وقت
    2. جنگ کے وقت
    3. نماز کے وقت
    4. امن کے وقت
  9. حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ کے والد ہیں:
    1. حضرت حسن رضی اللہ عنہ
    2. حضرت محمد باقر رحمۃ اللہ علیہ
    3. حضرت علی رضی اللہ عنہ
    4. حضرت موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ
  10. "دریائے فرات کے کنارے کوئی اونٹ یا بھیڑ کا بچہ بھی اگر ہلاک ہوجائے تو مجھے ڈرلگتا ہے کہ اللہ مجھ سے باز پرس کرے گا۔" کس کا فرمان ہے؟
    1. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
    2. حضرت علی رضی اللہ عنہ
    3. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
    4. حضرت جعفر رضی اللہ عنہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حضرت علی نقی رحمتہ اللہ علیہ کی سیرت کے نمایاں اوصاف لکھیں۔
  2. تعلیمات صوفیاء کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کیسے ممکن ہے؟
  3. حضرت علی نقی رحمتہ اللہ علیہ کے معمولات زندگی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
  4. حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال کب ہوا؟
  5. حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی رحم دلی اور اخلاقی صفات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
  6. حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ کی حاجت روائی کوئی واقعہ لکھیں۔
  7. حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے نمایاں اوصاف لکھیں۔
  8. حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا مختصر تعارف لکھئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حضرت میاں شیر محمد شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ کی سیرت و اخلاق کے بارے میں تحریر کریں۔
  2. حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حالات زندگی کے بارے میں تحریر کریں۔
  3. خلافت راشدین کے ادوار کی علمی ترقی اور انتظامی خدمات کا جائزہ لیں۔