Your school name
1st Year Islamiat Compulsory Chapter 3 Test1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- حضرت میکائیل علیہ السلام کی ذمہ داری بارش برسانے کے علاوہ ہے:
- کون سا عقیدہ پرہیزگاری پیدا کرتا ہے؟
- منیٰ پہنچ کر حجاج کرام کو کتنے واجبات بالترتیب ادا کرنے ہوتے ہیں؟
- وحی کا لغوی معنی ہے:
- حج کے ذریعے رنگ و نسل اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی تمیز بھی مٹ جاتی ہے:
- سورۃ لقمان میں ظلم عظیم قراردیا گیا ہے:
- توحید کا اصطلاحی معنی ہے:
- وحی ملکی کتنی صورتوں میں انبیاء کی طرف آتی ہے؟
- وہ شخص جس کے پاس کچھ نہ ہو،یہاں تک کہ وہ کھانے اور بدن چھپانے کیلیے بھی لوگوں سے سوال کا محتاج ہو،کہلاتا ہے:
- زکوۃ کا اولین مقصد ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- عقیدہ توحید کس طرح انکسار پیدا کرتا ہے؟
- باجماعت نماز ادا کرنے کے چند فوائد لکھیں۔
- نماز معاشرے سے ذات پات اور نااتفاقیوں کو ختم کرنے کا کس طرح ذریعہ بنتی ہے؟
- زکوۃ کے فضائل پر کوئی ایک حدیث مبارکہ بیان کریں۔
- حج کے لغوی معنی کیا ہیں؟
- ایام حج سے کیا مراد ہے؟
- توحید الوہیت سے کیا مراد ہے؟
- ایمان بالکتب سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- فرشتوں کے نام اور ان کی مختلف ذمہ داریوں کا جائزہ لیں۔
- رسالت ِ محمدی کی خصوصیات سمجھ کر ہم روزمرہ زندگی کے اعمال میں کس طرح اتباع اور تعظیم رسول خاتم النبیینﷺ کا مظاہرہ کر سکتے ہیں؟
- اسلامی تعلیمات میں وحی کی اہمیت اور اس کی اقسام پر روشنی ڈالیں ۔نیز ثابت کریں کہ ذرائع علم میں سے وحی سب سے مستند ذریعہ ہے۔