Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

1st Year Islamiat Compulsory Chapter 4 Testباب نمبر 3: سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3: سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ.

Your school name

1st Year Islamiat Compulsory Chapter 4 Test

1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. نبی کریم خاتم النبیینﷺ حضرت ام ایمن کو ماں کہتے تھے ،روایت ہے:
    1. ابن سعد کی
    2. ابن ہشام کی
    3. ابن خلدون کی
    4. ابن الہیشم کی
  2. حدیبیہ کے موقع پر آپ خاتم النبیینﷺ نے کس کی خاطر صلح کی؟
    1. بھائی چارے کی خاطر
    2. تجارت کی خاطر
    3. امن و امان کی خاطر
    4. حکومت کی خاطر
  3. نبی کریم خاتم النبیینﷺ رات کے وقت اہل مدینہ کی گھبراہٹ بھری آوازیں سن کر اچانک کس صحابی کے گھوڑے پر بیٹھ کر ان کی خبر گیری کیلئے نکل پڑے؟
    1. حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ
    2. حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ
    3. حضرت جعفر رضی اللہ عنہ
    4. حضرت علی رضی اللہ عنہ
  4. آپ خاتم النبیینﷺ کی زندگی سے حقیقی والدہ کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ بھی حسن سلوک کا تذکرہ ملتا ہے:
    1. منہ بولی ماؤں
    2. حقیقی ماؤں
    3. رضاعی ماؤں
    4. ماں کی ماں
  5. نبی کریم خاتم النبیینﷺ کی ذات گرامی انسانی زندگی کے لیے ہے:
    1. کامل نمونہ
    2. اچھا نمونہ
    3. بہتر نمونہ
    4. اعلیٰ نمونہ
  6. نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے فریقین کے بیانات سن کر کس کے حق میں فیصلہ فرمادیا؟
    1. مسلمان
    2. مسیحی
    3. مشرک
    4. یہودی
  7. حضرت صفیہ رضی اللہ عنھا کس کی وفات پر زارو قطار رورہی تھیں:
    1. والد
    2. چچا
    3. بھائی
    4. اخیافی بھائی
  8. نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے جس پہاڑ پر پچاس تیر انداز کھڑے کیے اس کانام ہے:
    1. جبل احد
    2. جبل نور
    3. جبل رحمت
    4. جبل رماۃ
  9. اسلام کے معاشی نظام میں کس چیز کی نفی کی گئی ہے؟
    1. گردش دولت
    2. دھوکہ دہی
    3. ارتکاز دولت
    4. بد عنوانی
  10. نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے فرمایا کہ یہ دنیا میں میرے پھول ہیں:
    1. حسن و حسین رضی اللہ عنہ
    2. ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہ
    3. علی و عثمان رضی اللہ عنہ
    4. قاسم و ابراہیم رضی اللہ عنہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نبی کریم خاتم النبیینﷺ کے بیان کردہ جنگی آداب تحریر کریں۔
  2. اسلام کے جنگی مقاصد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
  3. حضرت ام ایمن رضی اللہ عنھا کون تھیں نیز بتائیے ان کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے کیا فرمایا؟
  4. کسب معاش میں دیانت و امانت کی اہمیت پر حدیث لکھیں۔
  5. نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے حدیبیہ کے موقع پر کس سے مشورہ فرمایا؟
  6. حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے بطور مثالی شوہر آپ خاتم النبیینﷺ کے بارے میں کیا فرمایا؟
  7. نبی کریم خاتم النبیین ﷺنے یہودی اور مسلمان کے جھگڑے کا فیصلہ کس کے حق میں سنایا؟
  8. بطور سربراہ خاندان رسول خاتم النبیینﷺ کے اسوہ کی اتباع سے ہمیں روز مرہ زندگی میں کیا فوائد و ثمرات ملتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. آپ خاتم النبیینﷺ کے بطور سربراہ خاندان اپنی ازواج کے ساتھ حسن سلوک کے عملی واقعات لکھیں۔
  2. آپ خاتم النبیینﷺ کے بطور والد اپنی اولاد کے ساتھ حسن سلوک پر نوٹ لکھیں۔
  3. معاشی سرگرمی کے اسلامی اصولوں میں سے دو پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔