Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اسلامیات لازمی Chapter 2 Testباب دوم : ایمانیات و عبادات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب دوم : ایمانیات و عبادات.

Your school name

10th Class اسلامیات لازمی Chapter 2 Test

10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ...... سونے پر زکوۃ فرض ہے:

    1. ساڑھے پانچ تولے

    2. ساڑھے چھ تولے

    3. ساڑھے ساتھ تولے

    4. ساڑھے آٹھ تولے

  2. ایک عمرے کے بعد دوسرا عمر ہ کرنا دونوں عمروں کے درمیان کے ......کا کفارہ ہے:

    1. مسائل

    2. گناہوں

    3. فرائض

    4. برائیوں

  3. فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے:

    1. اللہ تعالی کی عبادت

    2. روح قبض کرنا

    3. بارش برسانا

    4. رزق کی فراہمی

  4. کسی مذہب کے پیروکار جس کی دعوت کسی نبی نے دی اور ان کی ہدایت کےلیے کتاب بھی بھجی گئی،کہلاتی ہے:

    1. اہل کتاب

    2. اہل علم

    3. اہل نظر

    4. اہل ذوق

  5. بنی اسرائیل میں بھیجے گئے آخری نبی تھے:

    1. حضرت موسیٰؑ

    2. حضرت یعقوبؑ

    3. حضرت داؤدؑ

    4. حضرت عیسیٰؑ

  6. حج کے سفر کے دوران اضافہ ہوتا ہے:

    1. دولت میں

    2. روحانیت میں

    3. اسلامی معلومات میں

    4. ب اور ج دونوں میں

  7. تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی تعلیمات کی جامع کتاب کا نام ہے:

    1. تورات

    2. زبور

    3. انجیل

    4. قرآن مجید

  8. اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کےلیے دنیا میں مبعوث فرمایا:

    1. انبیائے کرامؑ کو

    2. بزرگان دین کو

    3. فرشتوں کو

    4. جنات کو

  9. مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلے منزل ہے:

    1. عالم برزخ

    2. عالم ارواح

    3. حشر

    4. نشر

  10. ملائکہ جمع ہے ملک کی جس کے معنی ہیں:

    1. مخلوق

    2. جنات

    3. فرشتہ

    4. انسان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. زکوۃ کے لازم ہونے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  2. ہمیں اپنے دل میں فرشتوں کے بارے میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟

  3. مشرکین اور اہل کتاب میں کیا فرق ہے؟

  4. مسیح، عبداللہ اور روح اللہ کن کا لقب ہے؟

  5. حج و عمرہ کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ تحریر کریں۔

  6. حدیث مبارکہ کے حوالے سے زکوۃ کی اہمیت بیان کریں۔

  7. وقوف عرفات سے کیا مراد ہے؟

  8. قرآن مجید کے حوالے سے زکوۃ کی اہمیت بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حج اور قربانی کے بارے میں ایک جامع مضمون تحریر کریں۔

  2. کتب سماویہ یعنی آسمانی کتابوں پر ایک جامع نوٹ لکھیں۔

  3. حدیث جبریل علیہ السلام کے تناظر میں تعلیم و تعلم کے آداب تحریر کریں۔