Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class اسلامیات لازمی Chapter 5 Testپاب پنجم: حسن معاشرت و معاملات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: پاب پنجم: حسن معاشرت و معاملات.

Your school name

10th Class اسلامیات لازمی Chapter 5 Test

10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سود جیسی لعنت اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں:

    1. مفت خوری

    2. لالچ

    3. خود غرضی

    4. یہ تمام

  2. جہاد بالسیف سے مراد ہے:

    1. تلوار سے جہاد کرنا

    2. نفس سے جہاد کرنا

    3. قلم سے جہاد کرنا

    4. زبان سے جہاد کرنا

  3. پیٹ مکانوں کی طرح بڑے تھے اور ان میں سانپ دکھائی دے رہے تھے:

    1. شرابیوں کے

    2. بے نمازیوں کے

    3. سود کھانے والوں کے

    4. جوا کھیلنے والوں کے

  4. جہاد فرض ہوا:

    1. مکہ مکرمہ میں

    2. مدینہ منورہ میں

    3. طائف میں

    4. حبشہ میں

  5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے باقاعدہ پرچم تیارکروایا:

    1. مجلس شوری کا

    2. عدالت عالیہ کا

    3. ریاست مدینہ کا

    4. اسلام کا

  6. ریاست کے بنیادی ادارے ہیں:

    1. خاندان،عدلیہ اور مقننہ

    2. خاندان،مسجد اور مکتب

    3. خاندان،مقننہ اور انتظامیہ

    4. مقننہ،عدلیہ اور انتظامیہ

  7. قانون پر عمل درآمد کےلیے ایک قوت کا ہونا ضروری ہے۔ اس قوت کو کہا جاتا ہے:

    1. حکومت

    2. قوت نافذہ

    3. الف اور ب دونوں

    4. سلطنت

  8. قیامت کے دن اعلیٰ درجات کی بشارت سنا۴ی گئی ہے:

    1. سچے تاجر کو

    2. امانت دار تاجر کو

    3. امیر تاجر کو

    4. الف اور ب دونوں

  9. آپ خاتم النبین ﷺ نے لعنت فرمائی ہے:

    1. سود کھانے اور کھلانے والے پر

    2. سود پر گواہ بنے والے پر

    3. سود لکھنے والے پر

    4. ان تمام پر

  10. قرض دے کر اس پر مشروط اضافہ یا نفع لینا کہلاتا ہے:

    1. قرض حسنہ

    2. سود

    3. منافع

    4. کاروبار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سود کے حرمت پر ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔

  2. اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات ہیں؟

  3. جہاد کامقصد کیا ہے؟

  4. مسلم حکمران کے بنیادی فرائض کے سلسلے میں قرآن مجید میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  5. اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے کوئی سے دو حقوق بیان کریں۔

  6. اسلامی ریاست میں دیگر فرائض پرمختصر نوٹ لکھیں۔

  7. حضرت عمر فاروقؓ لوگوں کو قرض دے کر کیا معاملہ فرماتے تھے؟

  8. باب (اسلامی ریاست) کو پرھنے کے بعد ہم نے کیا سبق حاصل کیا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اسلام کے تصور جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔

  2. اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سود کی حرمت پرمضمون تحریر کریں۔

  3. مدینہ منورہ کی اسلامی ریاست پر جامع نوٹ لکھیں۔