Your school name
10th Class اسلامیات لازمی Chapter 6 Test10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حضرت اسماءؓ نے احادیث روایت کی ہیں:
حضرت جابر بن عبداللہؓ مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے:
ابن عربیؒ کی کتاب نے بہت شہرت پائی:
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام ہے:
حضرت لعل شہباز قلندرؒعرصہ دراز تک السلام کی تبلیغ کرتے رہے:
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹی ہیں:
ابن عربیؒ نے وفات پائی:
والدہ ماجدہ کی وفات کے وقت حضرت امام زید بن علی رحمۃ اللہ علیہ کی عمر تھی:
حضرت جابر بن عبداللہؓ کے دادا اپنے قبیلے کے تھے:
حضرت شاہ عبدالطیفؒ کے والد کا اسم مبارک ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضرت سید عبدالطیف بری کاظمیؒ کا مختصر تعارف بیان کریں۔
حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا نام لکھیں۔
حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے عقیدت و محبت بیان کریں۔
حضرت ام عمارہؓ نے کن کن غزوات میں شرکت کی؟
حضرت امام زید بن علیؒ نے امر بالمعروف و نہی المنکر کا فیضہ کیسے انجام دیا؟
ابن رشدؒ کا ارسطو کے بارے میں کیا خیال تھا؟
حضرت عمرو بن العاصؓ کا ایک مشہور قول تحریر کریں۔
حضرت عبدالرحمن جامیؒ کا مختصر تعارف بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ، حضرت شاہ عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ
درج ذیل صحابیات کی شخصیات پر جامع نوٹ لکھیں۔ حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت اسما بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنھا
حضرت عمروبن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کی شخصیت پر تفصیلی مضمون لکھیں۔