Your school name
10th Class اسلامیات لازمی Chapter 3 Test10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذمہ داری سونپی گئی:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا وصال ہوا تھا:
آپ خاتم النبین ﷺ کے غسل کےلیے کنوؤں سے پانی لایا گیا:
ایسے شخص کو جنت کی بشارت عطا کی گئی ہے جو:
حضرت عباس بن عبدالمطلبؓ کا ...... لوگوں کو معاف کردیا گیا:
آپ خاتم النبین ﷺ نے تمام غلام آزاد فرما دیے:
غزوہ تبوک کی مہم کےلیے حضرت عمر فاروقؓ نے پیش کیا:
مرد اور عورت کے ا عمال صالحہ کے دائرہ عمل میں ہے:
کس کے معاملے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے اور ان کے حقوق ادا کرنے کی تاکید فرمائی گئی ہے؟
اسلام کی تعلیمات کے مطابق تعلق توڑنے والے شخص سے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حضرت فاطمۃ الزہرارضی اللہ تعالیٰ عنھا کی آمد پر نبی کریم خاتم النبین ﷺ ان کے ساتھ کس طرح حسن سلوک کرتے تھے؟
کس کے حجرے کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مدفن بننے کا شرف حاصل ہوا؟
نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے انداز تربیت میں کن کےلیے راہ نما اصول ہیں؟
کیا اللہ تعالیٰ نے اعمال کی صالح صلاحیت مرد کی طرح عورتوں کو بھی بخشی ہے؟
کیا صلہ رحمی کرنے والے کےلیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک مددگار موجود رہتا ہے؟
وصال سے ایک دن قبل آپ خاتم النبین ﷺ نے کیا معاملات طے فرمائے؟
خواتین کی قدرع منزلت کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کیا ارشاد فرمایا؟
صلہ رحمی کی کوئی سے دو صورتیں لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
غزوہ تبوک پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
صلہ رحمی کی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیں۔
سیرت طیبہ کی روشنی میں خواتین کے ساتھ حسن سلوک پر جامع نوٹ تحریر کریں۔