Your school name
10th Class اسلامیات لازمی Chapter 7 Test10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
انسانی تاریخ میں بہت سی قومیں معرض وجود میں آئیں اور ہرقوم کی ایک مخصوص تھی:
اسلام نے انسانیت کی منتشر صفوں میں پیدا کیا:
اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے:
اسلام نے معاشرے میں بسنے والے انسانوں کے درمیان خاتمہ کردیا:
مسلمان معاشرہ رکھتا ہے:
مستقبل کی منصوبہ بندی کے تحت قحط کے زمانے میں نہ صرف اپنی غزائی ضروریات میں خود کفیل تھا بلکہ دوسرے ملکوں کو بھی غلہ فراہم کررہا تھا:
منصوبہ بندی اور سمجھ بوجھ کے ساتھ فیصلے کرنے سے درج ذیل فائدہ حاصل ہوتا ہے:
اسلامی تہذیب سے روشنی حاصل کی:
اسلامی تہذیب کو سینے سے لگانے والی قوم شکار ہوئی تو دوسری قوموں نے غلبہ پانا شروع کردیا:
مسلمانوں کو زندگی کے معاملات میں نقالی کرنے اور مشاہبت اختیارکرنے کی ضرورت نہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
توکل کا معنی اور مفہوم بیان کریں۔
غزوہ خندق میں اہل مدینہ کی حفاظت کےلیے کس طرح منصوبہ بندی کی گئی؟
آخرت میں جواب دہی سے کیا مراد ہے؟
مستقبل کےلیے منصوبہ بندی اور سوچ و بچار کرنے کے حوالے سے سنت مبارک پر روشی ڈالیں۔
مستقبل کی منصوبہ بندی کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
اسلامی تہذیب سے کیا مراد ہے؟
کیا مساوات اسلامی تہذیب کی لازمی قدر ہے؟
اسلامی تہذیب کی اساس کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
اسلامی تہذیب کے امتیازات پر جامع مضمون لکھیں۔
قرآن و سنت کی روشنی میں مستقبل کی منصوبہ بندی کی اہمیت بیان کریں۔