Your school name
10th Class اسلامیات لازمی Chapter 4 Test10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کے کہتے ہیں:
غیبت سے بھی بڑا گناہ ہے:
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں لوگوں کے ...... تلاش کرنے سےمنع فرمایا ہے:
اس کے بغیر انسان کا کوئی عمل بارگاہ الہیٰ میں قبول نہیں ہوسکتا:
جب انسان کے پاس کو خبر پہنچے تو اسے چاہیے کہ:
غیبت سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ
اس سے معاشرے میں بے چینی بڑھتی ہے:
کسی چیز،دن یا مہینے کو بُرا سمجھنا کہلاتا ہے:
تقویٰ کا معنی ہے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ دوسروں کی اصلاح فرماتے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
پردہ پوشی کے بارے میں دور حاضر میں میڈیا کا کیا کردار ہے؟
جادو،ستاروں اور فال کے ذریعے قسمت کا حال جاننے اورتوہم پرستی سے پیدا ہونے والی معاشرتی برائیاں تحریر کریں۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے سچ بولنے والوں سے کیا وعدہ فرمایا ہے؟
پردہ پوشی کے بارےمیں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔
نبی کریم خاتم النبین ﷺکے اخلاص و تقویٰ اور حسن سلوک کا ایک واقعہ بیان کریں۔
اخلاص و تقوی کے بارے میں ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
قرآن کے حوالے سے اخلاص کی اہمیت بیان کریں۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پردہ پوشی کا حکم کیسے پورا کیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جادو،فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں پردہ پوشی پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جھوٹ کی مذمت پر جامع مضمون لکھیں۔