Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class مرغبانی Chapter 1 Testباب نمبر 7: مرغیوں کی خوراک

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 7: مرغیوں کی خوراک.

Your school name

10th Class مرغبانی Chapter 1 Test

10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ہضم ہونے کے بعد امینی ترشوں میں بدل جاتے ہیں۔

    1. حیاتین

    2. روغنیات

    3. لحمیات

    4. نمکیات

  2. لئیر پرندے پالے جاتے ہیں۔

    1. انڈوں کے لئے

    2. گوشت کے لئے

    3. رونق کے لئے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  3. چوزوں کی خوراک میں لحمیات کا تناسب ہوتا ہے۔

    1. 16-20 فیصد

    2. 18-21 فیصد

    3. 22-27 فیصد

    4. 24-29 فیصد

  4. مرغیوں کی خوراک ضروریات کو دیکھ کر دی جاتی ہے۔

    1. شکل و صورت

    2. جسمانی پیداواری

    3. رہائش

    4. انڈے دینے کی

  5. مرغیوں کی خوراک میں 10 فیصد تک استعمال کیے جاتے ہیں:

    1. امائنو ایسڈ

    2. کاربوہائیڈریٹ

    3. نباتاتی لحمیات

    4. حیوانی لحمیات

  6. انڈے دینے والی مرغیوں کو بیسویں ہفتہ کے اختتام پر راشن دیا جاتا ہے:

    1. راشن نمبر 1

    2. راشن نمبر 2

    3. راشن نمبر 3

    4. راشن نمبر 4

  7. پولٹری فارمنگ میں جس چیز کو سب سے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے:

    1. پانی

    2. ہوا

    3. خوراک

    4. شیڈ

  8. خوراک کو لمبے عرصے تک ذخیرہ کرنے کے لیے......بمقدار250تا500گرام فی ٹن اجناس شامل کرنا چاہیے۔

    1. سٹرک ایسڈ

    2. بیوٹائرک ایسڈ

    3. نائٹرک ایسڈ

    4. پروپیونک ایسڈ

  9. مرغیوں کی خوراک میں تیل داراجناس......فیصد شامل کیے جاتے ہیں:

    1. 14

    2. 16

    3. 18

    4. 20

  10. خوراک میں نباتاتی لحمیات کی مقدار فیصد ہوتی ہے۔

    1. 22

    2. 15

    3. 20

    4. 18

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. دوغذائی امراض کے نام لکھیے۔

  2. برائلر پرندے کو کون سا راشن اور کب دیا جاتا ہے؟

  3. خوراک میں صنعتی پیداوار کتنے فیصد استعمال کیے جاتے ہیں؟

  4. نمکیات میں کیا اہم ہے؟

  5. مرغی کے جسم میں پانی کا کردار لکھیے۔

  6. حیوانی لحمیات کے حصول کے ذرائع لکھیے۔

  7. کتنے فیصد اخراجات مرغی کی خوراک پر خرچ ہوتے ہیں؟

  8. متوازن غذا سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. خوراک کو ذخیرہ کرتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

  2. مرغبانی میں خوراک کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  3. متوازن غذا سے کیا مراد ہے؟ مرغیوں کی متوازن خوراک میں کون سی خوبیاں ہونی چاہئیں؟