Your school name
10th Class مرغبانی Chapter 5 Test10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پھپھوندی کی کتنی اقسام ہیں؟
پوٹاشیم پرمینگنیٹ کا دوسرا نام ہے:
مرغیوں کو خوراک دیں۔
مرغیوں کے طفیلی کرم نقصان پہنچاتے ہیں۔
مرغیوں کو کیسی جگہ مہیا کرنی چاہیے۔
100 لٹر پانی کے لئے کتنے گرام بلیچنگ پاؤڈر استعمال کرنا چاہیے۔
کمرے میں نمی کتنے فیصد ہونی چاہیئے۔
برائلر کے لیے بچھالی کی موٹائی......ہونی چاہیے۔
جراثیم کے لئے پیالہ استعمال کریں۔
چار فیصد دھوبی سوڈے کا محلول کس کی صفائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
چوزوں کو گھٹی کس لیے دی جاتی ہے؟
مردہ پرندوں کو تلف کرنے کا طریقہ لکھیے۔
جراثیم کش ادویات سے کیا مراد ہے؟
پانی سے جراثیم کیسے ختم کیے جاتے ہیں؟
ماہرین مرغبانوں کو نقصان سے بچنے کے لئے کتنے طریقے تجویز کرتے ہیں؟
آٹھویں ہفتہ میں 100 پرندوں کے لیے کتنے گیلن پانی کی ضرورت ہے؟
بچھالی کی جراثیم کشی کیسے کی جاتی ہے؟
انٹی باڈیز سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مرغیوں میں قوت مدافعت کے ذریعے سے بیماریوں کی روک تھام کیسے ممکن ہے؟
فارملڈی ہائیڈگیس کیسے بنتی ہے نیز دھونی دینے کے دوران احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالیے؟
مرغیوں کو جنگلی جانور اور دوسرے پرندوں کی وجہ سے ہونے والے امراض سے کیسے بچایا جاسکتا ہے؟