Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class مرغبانی Chapter 4 Testباب نمبر 10: مرغیوں کے امراض

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 10: مرغیوں کے امراض.

Your school name

10th Class مرغبانی Chapter 4 Test

10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ٹیپ نما کرم ہوتے ہیں؟

    1. گول

    2. چپٹے

    3. لمبے

    4. چوڑے

  2. پلورم یا سفید اسہال اور تپِ محرکہ......سے پیدا ہونے والے امراض میں سے ہیں۔

    1. وائرس

    2. پیراسائٹ

    3. گندگی

    4. بیکٹیریا

  3. برڈ فلو پاکستان میں پہلی بار تشخیص ہوا:

    1. 1995ء

    2. 1986ء

    3. 1997ء

    4. 2004ء

  4. مرغیوں میں کس بیکٹیریا کی وجہ سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں؟

    1. فنیلا بیکٹیریا

    2. سالمونیلا بیکٹیریا

    3. جتلم بیکٹیریا

    4. کینو بیکٹیریا

  5. گول کرم کس آنت میں پایا جاتے ہیں؟

    1. چھوٹی آنت میں

    2. درمیانی آنت میں

    3. بڑی آنت میں

    4. کسی آنت میں نہیں

  6. مرغیوں کی چیچک کی بیماری ہے؟

    1. عام

    2. متعدی

    3. خاص

    4. چند روز

  7. گول کرم کس رنگ کے ہوتے ہیں؟

    1. نیلا رنگ

    2. سفید رنگ

    3. سرخ رنگ

    4. سبز رنگ

  8. بیرونی کرم میں شامل ہے؟

    1. گول کرم

    2. کدودانے

    3. جوئیں

    4. فیتانماکر

  9. سالمونیلا پلورم ایک ہے۔

    1. وائرس

    2. بیکٹیریا

    3. جرثومہ

    4. دانہ

  10. مرغیوں کی بِیٹوں میں بہت زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے:

    1. امونیا

    2. یُوریا

    3. یورک ایسڈ

    4. پانی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. برڈزفلو کی علامات لکھیے۔

  2. خوراک نہ کھانا/بھوکا رہنا سے کیا مراد ہے؟

  3. مرغیوں کی کوئی سی چار بیماریوں کے نام لکھیے۔

  4. مرغیوں کے طفیلی کرم سے کیا مراد ہے؟

  5. پلورم یا سفید اسہال سے کیا مراد ہے؟

  6. پیرا ٹائیفائیڈ کی کوئی سی چار علامات لکھیے۔

  7. بیکٹیریا سے پیدا ہونے والی چند بیماریوں کے نام لکھیے۔

  8. مرغیاں کس بیکٹیریا کی وجہ سے بیمار ہوتی ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مرغیوں میں پیدا ہونے والے امراض میں سے صرف دو کی وضاحت کریجیے۔

  2. بیکٹیریا اور وائرس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ نیز بتائیے کہ ان کی وجہ سے مرغیوں میں کون کون سی اہم بیماریاں پیدا ہوتی ہیں؟

  3. مرغیوں میں پیدا ہونے والے امراض کی مختلف اقسام کیجیے۔