Your school name
10th Class مرغبانی Chapter 2 Test10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ایک ٹرے میں انڈوں کی تعداد ہوتی ہے:
شیڈ کی لمبائی ہونی چاہیے:
جس کمرے میں پرندوں کی ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے کہلاتا ہے۔
برائلر پرندے 6 سے 8 ہفتے میں3.5 کلو خوراک کھا کر وزن حاصل کرتے ہیں۔
دھونی دینے کے لیے کتنے گرام پوٹاشیم پر مینگنیٹ ڈالی جاتی ہے؟
برائلر پرندوں کے شیڈ میں فروخت تک درجہ حرارت......ڈگری فارن ہائیٹ ہونا چاہیے۔
انڈے دینے والی مرغیوں کو کس عمر میں فروخت کر دینا چاہیے؟
پاکستان میں برائلر پرندوں کے لیے موزوں شیڈ ہوتا ہے؟
مثالی شیڈ کی پیمائش ہوتی ہے۔
معیاری چوزوں کی آنکھیں ہونی چاہیے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کامیاب برائلر فارمنگ کے لیے کیا ضروری ہے؟
بچھالی کے فوائد لکھیے۔
ویکسین دیتے وقت کون سی احتیاطیں ضروری ہیں؟
شیڈ کو دھونی کیسے دی جاتی ہے؟
ایک مثالی شیڈ کی لمبائی چوڑائی کیا ہے؟
شیڈ کی سمت کیا ہونی چاہیے؟
گوشت والے پرندے کتنے عرصہ میں فروخت کیے جاتے ہیں؟
فنشر کسے کہتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
برائلر فارم کیلئے شیڈ کی تعمیر کیسے کی جاتی ہے؟
بروڈنگ کے انتظامی امور پر تفصیل سے لکھیں۔
برائلر کیلئے حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام کا جدول بنائیں۔