Your school name
10th Class مرغبانی Chapter 3 Test10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
انڈے ایک دن میں اکھٹے کرنا چاہییں:
ایک چک گارڈ میں کتنے چوزے ہونے چاہئے۔
ایک روزہ چوزوں کی خرید کس ماہ میں کریں۔
پرندوں کا وزن کرنا چاہیے۔
اچھی پیداوار کے لیے جس نسل کی مرغیاں بہت مشہور ہیں:
لیئر مرغیوں میں کس پروگرام کی اہمیت زیادہ ہے۔
ساتویں ہفتے میں مرغی کو کھلانا شروع کریں۔
مرغیوں کو کتنے ہفت بعد نا کارہ قرادے دیا جاتا ہے؟
مرغی روزانہ کتنے گرام پروٹین انڈے میں خارج کرتی ہے۔
انڈا جلد ہونے والی چیز ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
ایک مرغی ایک انڈے میں کتنے گرام پروٹین اور کیلشیم خارج کرتی ہے؟
انڈے دینے والی مرغیوں کو کون سی خوراک دی جاتی ہے؟
انڈے کا چھلکا بننے کیلئے کون سے نمکیات ضروری ہیں؟
لیئر چوزوں کی پرورش میں کتنی جگہ فی چوزہ ہونی چاہیے؟
کڑک مرغی سے کیا مراد ہے؟
دیسی مرغیوں اور منی ریڈ (فیومی) مرغیوں میں فرق بیان کیجیے۔
انڈے دینے کے دوران مرغی کی خوراک میں کون سے نمکیات کم ہوتے ہیں؟
بچھالی کو الٹ پلٹ کیوں کرتے رہنا چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
انڈے دینے اور نہ دینے والی مرغی کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟
بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟ انڈوں والی مرغیوں کی بروڈنگ کے دوران انتظامی امور پر بحث کریں۔
بچھالی پر سیر حاصل نوٹ لکھیے۔