Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class مرغبانی Chapter 6 Testباب نمبر 12: پولٹری فارم کا حساب کتاب

21 marks · 40 minutes · 15 questions. Covers: باب نمبر 12: پولٹری فارم کا حساب کتاب.

Your school name

10th Class مرغبانی Chapter 6 Test

10th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 21Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 5 × 1 = 5)

  1. مرغی خانے کا حساب کتاب پندرہ روز میں مکمل کیا جائے کم از کم

    1. 2 مرتبہ

    2. چار مرتبہ

    3. چھ مرتبہ

    4. ایک مرتبہ

  2. حساب کتاب کاروبار میں اہمیت رکھتا ہے۔

    1. بنیادی

    2. ضمنی

    3. واجبی

    4. غیر ضروری

  3. حساب کتاب مدد کرتا ہے۔

    1. زیادہ نفع حاصل کرنے میں

    2. بہترین لائحہ عمل ترتیب دینے میں

    3. کوئی فرق نہیں پڑتا

    4. AاورBدونوں

  4. بڑھوتری کے دور میں ایک پرندے کو......مربع فٹ رقبہ چاہیے۔

    1. 2-3

    2. 3-4

    3. 4-5

    4. 5-6

  5. مرغبانی کے حساب کتاب میں کتنی قسم کے گوشوارے استعمال ہوتے ہیں۔

    1. چار

    2. پانچ

    3. چھ

    4. سات

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. پولٹری فارم پر مامور ملازمین کی تنخواہ اور کام کی نوعیت کی جانچ پڑتال کا گوشوارہ بنائیں۔

  2. برائلر پرندوں کے لئے روزانہ خوراک کے استعمال اور شرح بڑھوتری کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔

  3. عمارت، صنعتی آلات و دیگر سامان کے لیے سالانہ گوشوارہ بنائیں۔

  4. مرغبانی میں حساب کتاب کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  5. پرندوں کی تعداد اور شرح اموات کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔

  6. لیئر پرندوں کے لیے روزانہ خوراک کے استعمال اور اندوں کی پیداوار کا گوشوارہ بنا کر دکھائیں۔

  7. مرغبانی میں کتنی قسم کے گوشوارے استعمال ہوتے ہیں؟

  8. مرغبانی میں استعمال ہونے والے مختلف گوشواروں کے نام بتائیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. مرغبانی کے کام میں استعمال ہونے والے مختلف گوشواروں کے نام تحریر کریں۔

  2. پولٹری فارم میں حساب کتاب کی اہمیت پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔