Your school name
10th Class ہوم اکنامکس Chapter 1 Test10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
محسوس کرنے کے عمل کے دوران استعمال ہوتی ہے:
قدیم زمانے میں ……… لینن کا گھر کہلاتا تھا۔
کھڈی کے بنے ہوئے کپڑوں میں کتنی بُنائیاں استعمال ہوتی ہیں؟
ریشوں کی شناخت کی جا سکتی ہے:
پرانے زمانے کے لوگوں کا لباس ہوتا تھا:
کپڑے کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے:
کپڑے کی بُنائی میں بنیادی طریقہ ہے:
ریشم کس ذریعہ سے حاصل کیا جاتا ہے؟
فلیکس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے:
ریشے کی تیاری میں کتنے کیمیائی اجزاء استعمال ہوتے ہیں؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
محسوس کرنے کے عمل سے سوتی کپڑے کی شناخت کیسے کرتے ہیں؟
کپڑے کی تعریف کریں۔
اچھی قسم کے اونی کپڑے کون کون سے ہیں؟
دھاگا توڑنے کےعمل سے کپڑوں کی شناخت کیونکر کی جاتی ہے؟
کھڈی پر بننے سے کیا مراد ہے؟
پارچہ بافی کے ریشوں کی شناخت کے لیے کون کون سے طریقے استعمال کیے جاتے ہیں؟
فینول کی مدد سے پولی ایسٹر کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟
مارکیٹ میں دستیاب اصلی(Pure) اور امتزاجی(Blended)کپڑوں کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
کپڑا بنانے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
پارچہ بافی اور لباس کے مطالعہ کی اہمیت بیان کریں۔
کیمیائی ریشہ کسے کہتے ہیں؟ کیمیائی ریشوں کی اقسام بیان کریں۔