Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ہوم اکنامکس Chapter 5 Testباب نمبر5: ماحول اور انتظام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر5: ماحول اور انتظام.

Your school name

10th Class ہوم اکنامکس Chapter 5 Test

10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. آلودگی کی کتنی اقسام ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  2. ماحول سے کیا مراد ہے؟

    1. گھر میں پائی جانے والی اشیاء

    2. گرد و نواح میں پائی جانے والی اشیاء

    3. سڑکیں

    4. باغات

  3. گاڑیوں میں کیٹالک کنورٹرز کے ذریعے ……… آلودگی سے بچا جا سکتا ہے۔

    1. آبی

    2. صوتی

    3. فضائی

    4. ماحولیاتی

  4. اوزون تہہ کی حفاظت کے لیے کنٹرول کی ضرورت ہے:

    1. آلودگی پر

    2. امونیا ایسڈ پر

    3. ہائیڈروکاربن پر

    4. سیسہ پر

  5. آبی آلودگی باعث بنتی ہے:

    1. ہیپاٹائٹس کا

    2. بخار کا

    3. سر درد کا

    4. بلند فشار خون کا

  6. آبی آلودگی سبب بنتی ہے:

    1. کینسر

    2. ذیابیطس

    3. خسرہ

    4. ہیپاٹائٹس

  7. انسانی صحت کیلئے کونسی آلودگی نقصان دہ ہے؟

    1. فضائی

    2. آبی

    3. صوتی

    4. یہ سب

  8. گندے نالے کے ذریعے گندگی کو بہانے کے طریقے ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  9. گھر سے باہر غلاظت دور کرنے کے طریقے ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  10. عنصر صوتی آلودگی میں شامل نہیں:

    1. گاڑیوں کا شور

    2. صنعتی شور

    3. تعمیراتی شور

    4. فیکٹریوں کا دھواں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. فاضل مادوں کو ٹھکانے لگانے کے انتظام کی تعریف کیجئے۔

  2. سیوریج سسٹم کا کیا فائدہ ہے؟

  3. فضائی آلودگی کیسے پیدا ہوتی ہے؟

  4. گھروں میں پھسل کر گرنے کی عام وجوہات کیا ہوتی ہیں؟

  5. فاضل مادوں کو ٹحکانے لگانے کے طریقے لکھئے۔

  6. کیٹالک کنورٹرز کا کیا فائدہ ہے؟

  7. آرام دہ اور محفوظ گھر کی تعریف کریں۔

  8. غلاظت دور کرنے کے لئے بہاؤ کے طریقے سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. گھر میں فوری حادثات پر کیونکر قابو پایا جا سکتا ہے؟

  2. آلودگی کی اقسام پر نوٹ لکھیں۔

  3. صفائی سے کیا مرا دہے؟ ذاتی اور ماحولیاتی صفائی کے بارے میں بیان کریں۔