Your school name
10th Class ہوم اکنامکس Chapter 6 Test10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
تناسب کے اصول کو کس کا اصول کہا جاتا ہے:
ڈیزائن کس زبان کا لفظ ہے؟
دو یا زائد خطوط کے ملنے سے وجود میں آتا ہے:
یہ تین رنگ بنیادی ہوتے ہیں:
آرٹ کا اصول ہے:
رنگوں کی کتنی اقسام ہیں؟
افقی خطوط کس کا تاثر دیتے ہیں؟
کسی بھی چیز کا بنیادی ڈیزائن اس کے کس ڈیزائن سے اہم ہوتا ہے؟
دونوں اطراف برابر ہوں تو ہوتا ہے:
چوکور چیزوں کو دیکھنے سے احساس ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
توازن سے کیا مرا دہے؟
سطحی یا آرائشی ڈیزائن سے کیا مرا د ہے؟
خطوط کی اقسام کے نام لکھیں۔
ڈیزائن کتنی اقسام کے ہوتے ہیں؟ نام لکھیں۔
بناوٹی یا بنیادی ڈیزائن سے کیا مرا د ہے؟
گھر کے ماحول کو کیسے خوبصورت بنایا جا سکتا ہے؟
ڈیزائن کے اصولوں اور عناصر سے واقفیت کیوں ضروری ہے؟
رنگ ماحول میں کس طرح خوبصورتی پیدا کرتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سطحی کیفیت کا گھریلو آرائش میں استعمال کیونکر کیا جا سکتا ہے؟
آرٹ کی تعریف اور اہمیت بیان کریں۔
ڈیزائن کی تعریف اور اقسام بیان کریں۔