Your school name
10th Class ہوم اکنامکس Chapter 2 Test10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ناپ لینے وا لا فیتہ ……… لمبا ہوتا ہے۔
کپڑے کو دندانے پر دبانے کے لیے مشین کا پرزہ کام کرتا ہے:
سلائی اشیاء میں شامل ہیں:
مشین کی سلائی کے کتنے اصول ہیں؟
کون سی قینچی سائز میں 5سے6انچ ہوتی ہے؟
سلائی مشین کے کتنے پرزے ہوتے ہیں؟
سلائی مشین کو مہینے میں کتنی دفعہ صاف کیا جائے؟
جسم کے کتنے بنیادی حصوں کا ناپ لیا جاتا ہے؟
ڈرافٹ کو کپڑے پر اُتارنے کیلئے استعمال ہوتا ہے:
قینچی کام آتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
گول چہرے کیلئے کس قسم کا گلہ موزوں ہوتا ہے؟
سوئنگ کِٹ سے کیا مرا دہے؟
شخصیت کے مطابق لباس کا انتخاب کرتے وقت کن اصولوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟
کٹائی کرنے کے دو بنیادی اصول بنان کریں۔
مشین میں تیل ڈالنے کے بعد کیا کرنا چاہیے؟
گز یا میٹر راڈ کیسا ہوتا ہے؟
ڈسک سے کیا مراد ہے؟
بروکیڈ کی سلائی کس طرح کرنی چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
مشین کی سلائی کرتے وقت کن بنیادی اصولوں کو مد نظر رکھنا ضروری ہے؟
سلائی مشین کے اہم پرزوں اور ان کے کام کے بارے میں لکھیں۔
لباس میں خطوط کے استعمال کے شخصیت ، شکل و صورت اور قد و قامت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟