Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ہوم اکنامکس Chapter 4 Testباب نمبر4: انتظام کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر4: انتظام کا تعارف.

Your school name

10th Class ہوم اکنامکس Chapter 4 Test

10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قلیل مدت مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہیں:

    1. ہر سال

    2. طویل عرصے میں

    3. محدود مدت میں

    4. روزمرہ زندگی میں

  2. فیصلوں کا عمل کیسا عمل ہے؟

    1. جسمانی

    2. ذہنی

    3. سیاسی

    4. سماجی

  3. منصوبہ بندی ایک عمل ہے:

    1. جسمانی

    2. ذہنی

    3. نفسیاتی

    4. معاشرتی

  4. حکمتِ عملی یا انضباط ہے:

    1. منصوبوں کو عملی جامہ پہنانا

    2. منصوبہ بندی

    3. جائزہ لینا

    4. فیصلہ کرنا

  5. بجٹ بنانے کے طریقے ہیں:

    1. چار

    2. چھ

    3. آٹھ

    4. دس

  6. گھریلو انتظام کے کتنے پہلو ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  7. قوت کا انتظام کتنےمقاصد پر مشتمل ہوتا ہے؟

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  8. گبرتھ کے نزدیک تھکاوٹ کا ……… گھنٹوں میں رفع ہونا ضروری ہے:

    1. 12

    2. 24

    3. 36

    4. 48

  9. مقاصد کا تعین کیسا عمل ہے؟

    1. مسلسل

    2. اہم

    3. غیر اہم

    4. فوری

  10. فیصلہ سازی کرنے کے کتنے اقدامات ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. گراس اینڈ کرینڈل کے مطابق گھریلو انتظام کیا ہے؟

  2. قوت و توانائی کے استعمال کے صحیح اقدامات کیا ہو سکتے ہیں؟

  3. کام کو سادہ اور آسان بنانے کے کتنے عوامل ہیں؟

  4. انتظامی عمل میں جائزہ کی کیا اہمیت ہے؟

  5. مقاصد سے کیا مراد ہے؟

  6. گھریلوں انتظام سے کیا مرا د ہے؟

  7. قوت و توانائی کی تعریف کریں۔

  8. فیصلہ کرنے کے کون کون سے اقدامات ہیں؟ نام لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مقاصد کی اقسام تحریر کیجئے۔

  2. انتظام کے عوامل پر نوٹ لکھیں۔

  3. انتظام کی اہمیت بیان کریں۔