Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

10th Class ہوم اکنامکس Chapter 3 Testباب نمبر3: عمر کے مختلف گروپوں کی لباس کی ضروریات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر3: عمر کے مختلف گروپوں کی لباس کی ضروریات.

Your school name

10th Class ہوم اکنامکس Chapter 3 Test

10th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. شیر خوار بچوں کیلئے کپڑے مناسب رہتے ہیں:

    1. سوتی

    2. اونی

    3. ریشمی

    4. شیفون

  2. شیر خوار بچوں کے کپڑے کس رنگ میں بہتر رہتے ہیں؟

    1. شوخ رنگ

    2. ہلکے رنگ

    3. سیاہی مائل

    4. کالے رنگ

  3. گھٹنوں کے بل چلنے والے بچوں کا لباس ہونا چاہیے:

    1. ڈھیلا ڈھالا

    2. وزن میں ہلکا

    3. ریشمی

    4. شوخ رنگ والا

  4. شخصیت کی  کتنی اقسام ہیں؟

    1. پانچ

    2. چھ

    3. سات

    4. آٹھ

  5. لباس کے انتخاب میں عوامل اہم ہیں:

    1. سات

    2. آٹھ

    3. نو

    4. دس

  6. شیر خوار یا بچوں کے لیے کون سے رنگ مناسب ہیں؟

    1. شوخ

    2. ہلکے

    3. صوفیانہ/سیاہی مائل

    4. کامے/دھندلے

  7. موسم بہار میں پہننے والے کپڑے ہیں:

    1. لان

    2. وائل

    3. سوئس لان

    4. جارجٹ

  8. نفسیاتی شخصیت کی کتنی اقسام ہیں؟

    1. پانچ

    2. چھ

    3. سات

    4. آٹھ

  9. پُرانی ساڑھیوں سے بنائے جاسکتے ہیں:

    1. مفلر

    2. نیکر

    3. سوٹ

    4. فراک

  10. شیر خوار بچوں کے ملبوسات ہوتے ہیں:

    1. نرم اور آرام دہ

    2. گندے

    3. چھوٹے چھوٹے

    4. تراش خراش والے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نازک اندام شخصیت سے کیا مراد ہے؟

  2. قومی اور مضبوط شخصیت کے لیے کیسا لباس ہونا چاہیے؟

  3. شیر خوار بچوں کے ملبوسات کیسے ہونے چاہئیں؟

  4. دوپٹوں کو رد و بدل کے ذریعے کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟

  5. ادھیڑ عمر کے لوگوں کے ملبوسات کیسے ہونے چاہئیں؟

  6. گرمیوں کے موسم میں کیسے کپڑے استعمال کیے جاتے ہیں؟

  7. گیارہ/بارہ سال سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کے ملبوسات کیسے ہونے چاہئیں؟

  8. لباس کی تیاری میں موسم کی اہمیت بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اٹھارہ سے پچیس سال کی نفاست پسند، ڈرامائی اور باوقار شخصیت کی حامل خواتین کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟

  2. کپڑوں میں ردوبدل کر کے انہیں نیا بنانے کے  بارے میں کن تجاویز پر عمل کرنا ضروری ہے؟

  3. شخصیت کی مختلف اقسام کو مد نظر رکھتے ہوئے لباس کا انتخاب کیونکر کیا جا سکتا ہے؟