Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 1 Testباب نمبر 1: انسانی جغرافیہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1: انسانی جغرافیہ.

Your school name

2nd Year اِنسانی جغرافیہ Chapter 1 Test

2nd Year · اِنسانی جغرافیہ · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اقوام متحدہ کی جون 2020 کی آبادی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی ہوچکی ہے:

    1. 7.74 ارب افراد

    2. 7.75 ارب افراد

    3. 7.76 ارب افراد

    4. 7.77 ارب افراد

  2. ...... آباد میدانی علاقوں میں رہتی ہے:

    1. 2/2 سے زیادہ

    2. 2/3 سے زیادہ

    3. 2/4 سے زیادہ

    4. 2/5 سے زیادہ

  3. انسانی جغرافیہ کی شاخ مذاہب کا جغرافیہ میں مطالعہ کیا جاتا ہے:

    1. مذاہب کی تاریخ کا

    2. مذاہب کے آغاز کا

    3. مذاہب کے علاقے، پھیلاؤ اور پیروکاروں کی تقسیم کا

    4. ان تمام کا

  4. دنیا کی آبادی قریبا 9.8 ارب افراد ہوجائے گی:

    1. 2035 تک

    2. 2040 تک

    3. 2045 تک

    4. 2050 تک

  5. انسانی سرگرمیاں مکمل بور پر زیر اثر ہوتی ہیں:

    1. آب و ہوا کے

    2. پانی کے

    3. جنگلات کے

    4. سیاحت کے

  6. انسانی جغرافیہ کو بھی کہا جاتا ہے:

    1. ثقافتی جغرافیہ

    2. طبعی جغرافیہ

    3. لسانی جغرافیہ

    4. روایتی جغرافیہ

  7. سیاسی جغرافیہ کی ابتداہوئی:

    1. 1920 میں

    2. 1940 میں

    3. 1930 میں

    4. 1950 میں

  8. کسی ملک کی ترقی کےلیے ......جنگلات کاہونا ضروری ہے:

    1. 22 فی صد رقبے پر

    2. 23 فی صد رقبے پر

    3. 24 فی صد رقبے پر

    4. 25 فی صد رقبے پر

  9. انسانی جغرافیہ کی بنیاد رکھی:

    1. رٹر

    2. ہمبولٹ

    3. ایل ڈی سٹیمپ

    4. الف اور ب دونوں

  10. دنیامیں زراعت کا آغاز ہوا:

    1. 14000 سال قبل

    2. 6000 سال قبل

    3. 5000 سال قبل

    4. 8000 سال قبل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کرہ ارض پر انسان کے تمام مشاغل اور جدو جہد کے مطالعہ کا کیا نام ہے؟

  2. سیاسی جغرافیہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

  3. انسانی جغرافیہ میں جنگلات کی کیا اہمیت ہے؟ بیان کریں۔

  4. مختلف علاقوں میں انسان اور ماحول کا باہمی تعلق کیسا ہے؟

  5. 1958 میں بین الاقوامی جغرافیائی کانفرنس میں جغرافیہ کی کن الفاظ میں تعریف کی گئی ہے۔

  6. نظریہ امکانیت کی تعریف کریں۔

  7. انسانی سرگرمیاں اور ثقافتی زندگی کس ماحول کے تابع ہیں؟

  8. لفظ جغرافیہ سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. انسانی جغرافیہ کی مختلف شاخیں بیان کریں۔

  2. جغرافیائی عوامل آب و ہوا، پانی اور جنگلات وغیرہ کس طرح انسانی سرگرمیوں کو متاثر کرتے ہیں؟

  3. انسانی جغرافیہ کی تعریف اور اہمیت بیان کریں۔